کراچی: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیر اعظم سے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی غیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ کا عرس آج شروع ہوگا
لاہور: حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ المعروف خواجہ غریب نواز کے 809 ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات اجمیر شریف (انڈیا) میں آج بروز منگل سے شروع ہورہی ہیں۔ ہر سال سیکڑوں پاکستانی زائرین تقریبات میں شرکت کرتے تھے، اس مرتبہ کورونا اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستانی زائرین سے درخواستیں ہی طلب مزید پڑھیں
مٹھی؛ غذائی قلت کے شکارمزید 3 بچے دم توڑ گئے
مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں پیر کو مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جن میں 6 ماہ کی زینب تماچی اور اللہ بچایو کے نومولود شامل ہیں۔ اس طرح رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے تھرکول پروجیکٹ کے متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا
اسلام آباد: حکومت سندھ نے تھر میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے سے متاثرہ تھر کی مقامی آبادی کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔ کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے منتقل کی جانے والی آبادی کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ماحولیاتی اثرات کی وجہ سے مزید پڑھیں
گیلانی کی فتح حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوگی
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ اگر وہ جیت جاتے ہیں تو حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوگا۔ کیونکہ مارچ مزید پڑھیں
کورونا کے خلاف عوامی استقامت
ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے بعد 65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کووڈ 19 ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پرخیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی ٹک ٹاک ویڈیوکا چرچہ
پشاور: سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں موجود خاتون کی خوبصورتی کے خوب چرچے کیے جارہے ہیں، مزید پڑھیں
پارٹی اختلافات؛ وزیراعظم کی جانب سے بعض امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا امکان
اسلام آباد: سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی سے متعلق پارلیمانی مزید پڑھیں
کوئی گھر آکر بھی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی، مریم نواز
جاتی امرا: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی گھر آکر بھی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی۔ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے، روز انڈے، مرغی، سبزی ، پیٹرول و بجلی مزید پڑھیں
سینیٹ اوپن بیلٹ کیس؛ اب تو انتخابی کرپشن کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ اوپن بیلٹ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ اب تو انتخابی کرپشن کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں