کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں سویابین کی ان لوڈنگ قرار

کراچی: سیپا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جہاز سے سویابین ان لوڈنگ کے دوران سویابین ڈسٹ فضا میں شامل ہورہی تھی۔  جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ محکمہ ماحولیات نے عدالت کے مزید پڑھیں

 تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 6 ارکانِ پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا امکان  

 لاہور: پنجاب سے آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہونے والے سردار خرم لغاری نے جماعت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سینٹ انتخاب سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پارٹی مزید پڑھیں

فیکٹری میں آتشزدگی سے 3 ملازم جاں بحق، رضا کار اور فائر فائٹر زخمی

 کراچی:  بلدیہ ٹاؤن میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3ملازم جاں بحق ہوگئے جب کہ مرنے والا ایک نوجوان باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا لیکن اپنے دوستوں کو بچانے کے لیے دوبارہ عمارت میں گیا اورزندہ واپس نہ آسکا، واقعے میں ایک امدادی رضاکار اور ایک فائر فائٹر بھی زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

حکومتی کمیٹی اور احتجاجی سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب

 اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور احتجاجی سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر اتفاق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں موجود احتجاجی سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

پاکستانی سکھوں کا بھارتی کسانوں کی حمایت میں ریلی کا اعلان

 لاہور: پاکستانی سکھ برادری اورپنجابی سکھ سنگت نے بھارتی کسانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ننکانہ صاحب سے واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے، ٹریکٹرریلی میں ملک بھرسے کسان اورسکھ سنگتیں شریک ہوں گی۔ پنجابی سکھ سنگت کے سربراہ سردارگوپال سنگھ چاولہ نے بتایا کہ بھارتی کسان گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی حکومت کی مزید پڑھیں

سنگل نیشنل کریکولم کو سندھ میں پرائمری کے نصاب کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

 کراچی:  سندھ حکومت نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کردہ “ایک قوم ایک نصاب” (سنگل نیشنل کریکولم) کے مندرجات سے اختلاف کرتے ہوئے نئے تعلیمی سیشن 2021/22 سے اسے پرائمری کی سطح پر صوبائی کریکولم کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں وفاقی حکومت کے سنگل نیشنل کریکولم مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی؛ وزارت خارجہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیلیے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں زیر سماعت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیلیے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کا شیڈول آج جاری ہوگا، مارچ کی 2، 3، 4 تاریخ تجویز

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آج سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا جس میں تجویز کی گئی مارچ کی 2، 3 اور4 تاریخوں میں سے حتمی تاریخ کی منظوری آج دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن  نے سینٹ الیکشن میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سخت اسکروٹنی کا فیصلہ کیا ہے، چئیرمین نیب،نادرا،ایف بی آر ،اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مستعفی وزیر سلطان محمد خان کا نوٹیفکیشن سامنے نہ آیا

 پشاور:  خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد خان کا صوبائی کابینہ سے فارغ کیے جانے کانوٹیفیکیشن سامنے نہیں آسکا۔ خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد خان جو سینیٹ انتخابات سے متعلق وڈیو میں موجود پائے گئے تھے کو صوبائی کابینہ سے فارغ کیے جانے کانوٹیفیکیشن سامنے نہیں آسکا حالانکہ انھوں نے وڈیو منظرعام پرآنے کے مزید پڑھیں

مچھرکالونی: نامعلوم خاتون کمسن بچی کواغوا کرکے فرار

 کراچی: سرجانی ٹاؤن کی رہائشی نوعمر لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی جب کہ مچھر کالونی سے نامعلوم خاتون کمسن بچی کو اغوا کر کے فرار ہوگئی۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن سیکٹر 50 سی میں رہائش پذیر حمزہ کی بیٹی 12 سالہ آمنہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ،مغویہ کے رشتے دار ذاکر نے مزید پڑھیں