ہتھیاروں کی دکان میں نقب زنی، 6 پستول اور 3 لاکھ روپے چوری

 کراچی: شہرکے پوش علاقے ڈیفنس زم زمہ اسٹریٹ پر ہتھیاروں کی دکان میں نقب زنی کے دوران چور6 نائن ایم ایم پستول،3 لاکھ روپے نقد اور سامان چراکر فرار ہوگئے، پولیس نے چوری کی واردات کا مقدمہ دکان مالک کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا۔ کلفٹن تھانے کی حدود ڈیفنس زم زمہ اسٹریٹ پر مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان معاہدہ ہوگیا

 کراچی: اقرا یونیورسٹی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔ اقرا یونیورسٹی  پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین فرنچائز کی یوتھ اسپورٹس اسپانسربن گئی، یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقدہ تقریب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان شاداب خان  اوراقرا یونیورسٹی کے نائب صدر عبدالسلام نے دستخط کیے۔ اس موقع پر فرنچائز مزید پڑھیں

ادارے سیاست میں نہیں بیرکوں میں جائیں، فضل الرحمان

حیدرآباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام ادارے قوم اور ملک کے خادم ہیں، ہم انہیں سیاست میں نہیں گھسیٹ رہے ہم کہہ رہے ہیں کہ بیرکوں میں جائیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کے پی ٹی اور بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق افسران کیخلاف نیب ریفرنس دائر

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں 2 ریفرنسز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سابق چیرمین کے پی ٹی احمد حیات، سابق جنرل منیجر کے پی ٹی سید جمشید زیدی ، سی ای او کراچی انٹرنیشنل ٹرمینل خرم مزید پڑھیں

کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے خاندانوں کا ریسکیو جاری رکھنے کا فیصلہ

اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے خاندانوں نے ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے ٹو پرلاپتہ تینوں کوہ پیماؤں کے اہل خانہ نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، 4 روزہ مسلسل فضائی تلاش میں کچھ پتہ نہیں چل مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1841 مزید پڑھیں

فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان احتجاج کرنے پر بننے والے مقدمے میں بری

 کراچی: ماڈل کورٹ ساؤتھ نے تین تلوار پر فکس اٹ کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سمیت 24 سے زائد کارکنوں کو بری کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ماڈل عدالت ساؤتھ کے روبرو تین تلوار پر فکس اٹ کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ فکس اٹ کے 24 سے مزید پڑھیں

اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر بھی پیسے کٹنا شروع

 کراچی: بعض بینکوں نے اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں جبکہ بیلنس معلوم کرنے پر بھی صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی۔ بعض بینکوں نے صارفین کے اے ٹی ایمز سے کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں،اس ضمن میں صارفین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیرصدارت  کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعے پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

سینیٹ ویڈیواسکینڈل، وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیرقانون خیبر پختون خوا مستعفی

 اسلام آباد /  پشاور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ ویڈیو اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث خیبرپختون خوا کے وزیر قانون مستعفی ہوگئے۔  وزیرقانون سلطان محمدخان نے اپنااستعفی وزیراعلی محمودخان کوارسال کردیا ۔استعفے میں انہوں ںے لکھا ہے کہ جوویڈیو منظرعام پرآئی ہے اس کے بعد میرافرض بنتاہے کہ مستعفی ہوجائوں۔ آپ کی ٹیم اوروزیراعظم مزید پڑھیں