وزیراعلیٰ نے بلاول کے حکم پر ہمارے رہنماؤں کے فارم ہاؤسز مسمار کیے، تحریک انصاف

 کراچی: ملیر میں فارم ہاؤسز مسمار کیے جانے پر تحریک انصاف سندھ کی قیادت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف کارروائی پر سندھ حکومت کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا۔ یہ بات پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

حکومت سینیٹ انتخابات مکمل شفافیت کے ساتھ کرانا چاہتی ہے، شبلی فراز

 لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت سینیٹ الیکشن کو مکمل شفافیت سے کرانا چاہتی ہے، مخالفت کرنے والے پیسے کے ذریعے سیاست کرنا چاہتے ہیں اِن کا ایمان پیسوں پر ہے اور پیسوں سے ہی اِنہوں نے لوگوں کو خریدا ہے۔ لاہورمیں سندس فاؤنڈیشن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بات مزید پڑھیں

فارمز ہاؤسز کے خلاف کارروائی قانونی تھی اسے سیاسی رنگ نہ دیا جائے، پیپلز پارٹی

 کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملیر میں فارمز ہاؤسز کے خلاف کارروائی قانونی تھی، پی ٹی آئی کی صوبائی اور وفاقی قیادت کی جانب سے اس کارروائی کو سیاسی رنگ دینے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے کیمپ آفس میں صوبائی وزیر اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو کے ساتھ پریس مزید پڑھیں

عمر شیخ اور ساتھیوں کو جیل میں بنے نئے کمروں میں منتقل کرنے کا حکم

 کراچی: امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ اور دیگر افراد سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت انہیں جیل سے رہائی کے بعد جیل میں ہی تعمیر شدہ نئے کمروں میں رکھا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  محکمہ داخلہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

’’طالوت اور جالوت ‘‘

یہ کوئی اب سے تین ہزار سال قبل کی بات ہے کہ مصروفلسطین کے درمیان بحرروم پر عمالقہ آباد تھے۔ یہ بڑی بہادر اور جنگجو قوم تھی۔ حضرت عیسٰی ؑ کی ولادت سے قبل اس قوم کا حال حضرت یوسف ؑ کے حالات و واقعات میں گزر چکا ہے۔ تاریخ میں لکھا ہے کہ اس مزید پڑھیں

یہ تھے کراچی کے بادشاہ

لاہور والو! تمھیں مبارک ہو، تمھارے شہر کو نیویارک ٹائمز نے رواں سال دنیا کے 52 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا ہے۔ اور ہاں، یہ مبارک باد ہم خوشی خوشی نہیں بڑے دُکھی دل کے ساتھ دے رہے ہیں، کیوں کہ ہمارے شہر کراچی کو اس فہرست میں جگہ نہیں دی گئی۔ نیویارک ٹائمز مزید پڑھیں

پھر وہی دھوبی کا کُتّا……..

زباں فہمی نمبر 83 گزشتہ سے پیوستہ (دوسرا اورآخری حصہ) مکتوب جناب شجاع الدین غوری بنام سہیل احمدصدیقی: اقتباس سوم {دھوبی کپڑے دھونے‘ کوٹنے کے لیے جو چیز استعمال کرتا ہے اس کے لیے اردو میں ایک لفظ مستعمل ہے اور وہ ہے ’’موگری‘‘۔ فرہنگ آصفیہ جلد چہارم ‘ الفیصل ناشران ۲۰۱۹ء (صفحہ نمبر ۲۰۸۸)۔ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج

 کراچی: پولیس نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ اور ان کے 70 ساتھیوں کے خلاف سرکاری کام میں مداخلت ، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ ، اقدام قتل ، اسلحہ کے زور پر اغوا مالی نقصان ، سرکاری ملازمین پر حملے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ کراچی کے میمن مزید پڑھیں

کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں، شبلی فراز       

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں۔     سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض مزید پڑھیں

خواجہ اجمیر نگری میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

 کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے زرینہ کالونی میں قبرستان کے قریب قائم ایک گھر میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے باپ کو لوہے کا پائپ سر پر مار کر ہلاک کردیا جس کے بعد وہ فرار ہوگیا جب کہ اطلاع ملتے مزید پڑھیں