کراچی: شہر قائد میں اگلے 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 20 روز کے دوران شہر میں سردی کی نئی لہر چلنے کی کوئی توقع نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
10 تا 19 سالہ بچوں کے لیے ’’کامیاب جوان جونیئر پروگرام‘‘ لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 10 سے 19 سالہ بچوں کے لیے ’’کامیاب جوان جونیئر‘‘ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے عالمی ادارے یونیسف اور حکومت کے درمیان باہمی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور یونیسف کی عہدے دار ایڈا گِرما (Aida Girma) نے معاہدے مزید پڑھیں
فرقہ واریت و ملک مخالف سرگرمیاں، 170 ویب سائٹ بلاک
لاہور: فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹ اور لنکس کو بلاک کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن، فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹ اور لنکس کو بلاک کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کے امن و امان سے متعلق اجلاس میں ایسی ویب سائٹس اور لنکس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور
لاہور: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے پر غورشروع کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مشیروں، معاونین خصوصی یا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے پر غورشروع کر دیا ہے۔ پارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں نے مزید پڑھیں
دو کم سن بچیوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے کم سن بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کیا جس کے مطابق خاوند کے بھانجوں قاسم، ثاقب نے 03 سالہ مریم اور 9 ماہ کی اجالا کو گھر سے اغواء کیا۔ پولیس مزید پڑھیں
ترکی سے 8 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا
راولپنڈی: ترکی سے 8 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ترکی سے ڈیپورٹ کئے گئے پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر مقیم تھے، اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر تمام پاکستانی شہریوں کو گھر بجھوا دیا گیا، پاکستانی شہریوں کو کرونا ایس اوپیز کے پیش نظر گھر بجھوایا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع مزید پڑھیں
گاڑیوں کی چوری، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ پولیس نے گاڑیاں چوری اور چھیننے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا فیصلہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں منعقدہ اعلیٰ سطح مزید پڑھیں
حکمرانوں نے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کشمیرسے متعلق پسپائی اختیار کی، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے بھارت کے ساتھ سودا کرلیا کہ سری نگر تمھارا، مظفرآباد ہمارا، عالمی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کشمیر پر پسپائی اختیار کی گئی، سابقہ حکمران بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور مال روڑ پر یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی ہیک کی طرف سے دو سالہ گریجویشن ڈگری پروگرام کو ختم کرکے چار سال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ایچ ای سی کے اس عمل کو صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار دے کر صوبے میں2سالہ تمام ڈگری پروگرامز کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ کی جامعات و مزید پڑھیں
سینیٹ اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مطلب اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرنز اوپن بیلٹ کی مخالفت کس بنیاد پر کریں گے اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مقصد موجودہ سسٹم چلتا رہے، موجودہ سسٹم کے چلنے کا مطلب یہ ہے اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن انتخابات سے مزید پڑھیں