اسلام آباد: وزیراعظم نے چیئرمین ایف بی آر پر خفگی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دور گیا جب اشرافیہ کی معلومات عوام تک نہیں پہنچتی تھی میں اپنی حکومت میں دہرا معیار نہیں چلنے دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شوگرکمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد پر اجلاس ہوا ، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رنچھوڑ لائن میں آوارہ کتے کے حملے سے بچے کا چہرہ زخمی
کراچی: رنچھوڑ لائن میں آوارہ کتے نے حملہ کر کے نوعمر لڑکے کا چہرہ زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن لکھ پتی ہوٹل کے قریب رہائش پذیر عبدالحمید کے نوعمر بیٹے پر آوارہ کتے نے حملہ کر کے زخمی کر دیا اس حوالے سے زخمی ہونے والے 10 سالہ عبدالرحمٰن کی والدہ نے بتایا مزید پڑھیں
بے نظیرانکم سپورٹ پرگروام سے رقم لینے والے مزید 29 ہزارسرکاری ملازمین کا انکشاف
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے والے مزید 29 ہزار سرکاری ملازمین سامنے آگئے۔ احساس انتظامیہ کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے والے مزید 29961 سرکاری ملازمین کی نشاندہی کرتے ہوئے مستحقین کی فہرست سے نکال دیا۔ احساس گورننس فریم ورک کے تحت بی آئی ایس پی ڈیٹاکو مزید پڑھیں
کراچی طیارہ حادثے میں ملنے والے 3 کروڑ روپے کا حق دار نہ مل سکا
کراچی: حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے سے ملنے والی3 کروڑ روپے سے زائد کرنسی کے اصل حق دارکا سراغ نہ لگ سکا۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائرپورٹ کے قریب جناح گارڈن پر گر کر تباہ ہونے والے طیارے سے ملنے والی رقم کے حوالے سے سامنے آنے والے 3 دعوے داروں مزید پڑھیں
پشاور پولیس نے ٹک ٹاکر بلیّ کو بازیاب کروالیا
پشاور: پولیس نے اپنی نوعیت کی ایک منفرد کارروائی میں شہر کے علاقے سر سید چوک سے دس روز قبل چوری ہونے والی ٹک ٹاکر بلی بازیاب کروالی۔ تھانہ پھندو پولیس نے سرسید چوک سے مسمی محمد ہارون ولد زاہدحسین کی لاپتہ قیمتی بلی برآمد کرکے مالک کے سپرد کردی۔ پولیس نے مالک کی جانب سے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد مارئے گئے جب کہ پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں ایک کمپاوٴنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیاگیا۔ٹھکانے کامحاصرہ کرنے مزید پڑھیں
باہمی غلط فہمیوں پر بات کیلئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب
اسلام آباد: سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مریم نواز بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے اور پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مزید پڑھیں
جسٹس فائز کا وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لے لیا۔ جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایک کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں
حکومت نے سود کے خاتمے کے کیس میں شرعی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا
اسلام آباد: حکومت نے سود سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی شرعی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا. چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سودی نظام کے خلاف مقدمات میں طویل التواء کیلئے اسٹیٹ بینک کی استدعا مسترد مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ
کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے بڑے خطرے کے باعث نیکٹا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے بڑے حملے کا خطرہ ہے ۔ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی) نے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے خطرے کی حساس اداروں کی مزید پڑھیں