وفاقی حکومت کوسندھ میں کام نہیں کرنے دیا جاتا، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نےدعویٰ کیا ہے کہ وفاق کو سندھ میں کام نہیں کرنے دیا جاتا اور  سندھ میں مقامی حکومت کا نظام آئین پاکستان کی روح پر پورا نہیں اترتا اس لیے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کو اپنا نہیں سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے کراچی کے مزید پڑھیں

حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے چاہتی ہے تو پورا پیکج لائے، سعد رفیق

 لاہور: مسلم لیگ ن نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سعد رفیق نے کہا کہ  ساتھیوں کو ڈرایا جارہا ہے، کھوکھر برادران کے گھروں کو گرادیا گیا۔ ن لیگ کے رہنماؤں کے نام چن چن کر کرپشن مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے کہ اس بوسیدہ نظام سے بغاوت کی جائے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو مغلیہ سلطنت کی طرح چلانے والے اشرافیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جائے۔ سرگودھا کے کمپنی باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر قابض اشرافیہ نے نظریہ پاکستان اورتحریک پاکستان مزید پڑھیں

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال، درجہ حرارت میں 2 ڈگری کا اضافہ

 کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، اتوار کو معمول سے تیز ہوائیں چلیں اور زیادہ سے زیادہ رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں 2 ڈگری اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر میں دن بھر سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بحال رہیں جس کی زیادہ مزید پڑھیں

پنشنرز کی ہر 6 ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشنرز کی ہر چھ ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزرات خزانہ نے فیڈرل ٹریژری قواعد میں تبدیلی کردی جس کے تحت اب پینشنرز کو رقم کے حصول کے لیے سال میں دو بار بائیو میٹرک تصدیق سے گزرنا پڑے گا۔ دستاویز کے مطابق ہر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی لڑائیوں سے دور رہے یا تنازعات کیلئے تیار ہوجائے، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن کے مطابق استعفی دینے میں ناکام ہوگئے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی کھیل سیاستدانوں پر چھوڑدے یا تنازعات کے لیے تیار رہے۔  اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو استعفے کے لیے دی مزید پڑھیں

کراچی میں بغیر اجازت جلسہ کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے 40 کارکنان و ہمدرد گرفتار

 کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے متعدد کارکنوں اور ہمدردوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت جلسہ کیا جارہا تھا اور سپر ہائی وے کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کو پولیس نے مزید پڑھیں

نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو قتل کردیا

مریدکے: نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق مریدکے کے علاقے تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل ہونے والے اندھے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، لاہور کے رہائشی نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

وہاڑی: پولیس نے کارروائی کرکے جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والا بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، اور پولیس نے کارروائی کرکے اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، جب کہ ملزم کو فیملی سمیت گرفتار کرلیا  گیا ہے۔ ڈی ایس پی وہاڑی روبینہ مزید پڑھیں

حکومت کی معاشی کامیابیاں کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر طمانچہ ہیں، فردوس عاشق

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی کامیابیاں مفاد پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جنوری 2020 میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ خطے مزید پڑھیں