شادی کے بعد بختاور کی شوہر کےہمراہ پہلی تصویر منظرعام پر

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر منظرعام پر آگئی۔ بختاور بھٹو کی شادی 29 جنوری کو دبئی کے بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ ہوئی اور گزشتہ روز کراچی بلاول ہاؤس میں ان کے استقبالیے کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، ترجمان (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلط کردہ ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اوراس کی بنیادیں ہلا مزید پڑھیں

سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ دینے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنا تھے وہ استعفے کہاں گئے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن پر تنقید کرتےہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا مزید پڑھیں

میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی شعبے کے حوالے سے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، مہنگائی میں مزید پڑھیں

حکومت کا 36 (ن) لیگی رہنماؤں سے 24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ

 اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لے لی گئی ہیں۔ ملکی سیاست میں مختلف اتارچڑھاؤ آتے رہے، سیاست میں لوگ نظریاتی طورپرآتےتھے، لیکن 80 کی دہائی میں سیاستدانوں کے بجائے ایک گروہ نے قدم رکھا، اور ان لوگوں نے نظریاتی لوگوں کو مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق

 کراچی: سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد اس وبا کا شکار سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

 کراچی: سرکاری گاڑی میں کتے کی سواری اور پروٹوکول دینے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سرکاری گاڑی میں کتے کے سوار ہونے کی ویڈیو بنا کر ایک بیہودہ حرکت کی گئی۔ انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ جو مزید پڑھیں

کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں کے مسائل سے متعلق سوالات کیے۔ عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مزید پڑھیں

کراچی میں شراب خانہ کھولنے پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مسلمان اکثریت علاقے میں شراب خانہ کھولنے کے خلاف درخواست پر حکومت سندھ، ڈائریکٹر ایکسائز، پولیس اور نجی وائن شاپ کو نوٹس جاری کردیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مسلمان اکثریت علاقے میں شراب خانہ کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ مزید پڑھیں