اسلام آباد: وزیراعظم نے عالمی عدالتوں میں پاکستان کے زیر سماعت مقدمات اور اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں عالمی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے التواء پر بحث ہوئی۔ شیریں مزاری نے سوال اٹھایا کہ پاکستان عالمی سطح پر مقدمات کیوں ہار رہا ہے؟۔ فواد چوہدری نے بھی کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک
اسلام آباد: پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے۔ سوشل میڈیا سائٹس پرگستاخانہ فلم کی تشہیرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک مزید پڑھیں
علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اٹلی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
لاہور: اے این ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اٹلی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اٹلی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور مسافر کو گرفتار کرلیا، مسافر قطر مزید پڑھیں
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں. اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا ہے، حکومت کی طرف سے پارلیمان میں رابطہ کار کو کہا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں
فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے حکومت مخالف تحریک پر ٹیلیفونک رابطے
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطوں میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل اپوزیشن رہنمائوں مزید پڑھیں
نیب ملک میں سیاست کو ناکام اور بدنام کرنے کا طریقہ ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب ملک میں سیاست کو ناکام اور بدنام کرنے کا طریقہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نہ انصاف ہورہا ہے اور نا ہی انصاف ہوتا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات
کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال خان سے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ قیام امن کے لئے پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے پولیس مزید پڑھیں
کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، اپنا کام بڑے اطمینان سے کر رہے ہیں، مزید پڑھیں
آکسیجن بندش معاملہ؛ خیبرٹیچنگ اسپتال کے برطرف ملازمین ایک اورانکوائری کیلئے طلب
پشاور: خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن بندش اوراموات کے معاملے پرانکوائری کے لئے فارغ ملازمین کو متعدد انکوائریوں کے مکمل ہونے کے باوجود دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق دسمبر2020 میں پشاورکے خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی معطل ہونے کے باعث کئی مریض جاں بحق ہوگئے تھے۔ واقعے کی کئی بارتحقیقت ہوچکی لیکن اب مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پراپیگنڈہ کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد بھارت کو یورپی یونین میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سےمتعلق ای یوڈس انفولیب کےانکشافات پر یورپی پارلیمنٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کی جانب سے منظر عام پر لائے مزید پڑھیں