سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں رشوت لے کر داخلے، تمام ملزمان نیب ریفرنس میں بری

 کراچی: احتساب عدالت نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں جعلی داخلوں سے  متعلق ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے 7 ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں جعلی داخلوں سے متعلق ریفرنس کا یہ فیصلہ 6 سال بعد سنایا ہے۔ بری ہونے والوں میں مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے تین روز بلوچستان کی سرد ہوائیں چلنے کا امکان

 کراچی: اگلے 3روز کے دوران شہر کا مطلع سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے، پیر کو کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہرکا موسم دن کے وقت جزوی جبکہ رات اور صبح کے وقت مکمل طور مزید پڑھیں

آئین کے مطابق وزیراعظم یا کسی وفاقی عہدیدار کو جوابدہ نہیں، وزیر اعلی سندھ

 کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق وہ نہ وزیراعظم کو جواب دہ ہیں نہ ہی وفاق کے کسی اور عہدیدار کو بلکہ وہ صرف سندھ کے عوام کی نمائندہ سندھ اسمبلی کو جوابدہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا مزید پڑھیں

کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچہ جاں بحق

کراچی: معمار موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے خاتون اور بچے کو کچل دیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق خاتون بچے کے ساتھ بس سے اتر کر سڑک عبور کر مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں

عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے، سندھ حکومت

 اسلام آباد: سندھ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان بشمول عمر شیخ کی رہائی کے باوجود حراست سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت احمد عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط کا انکشاف ہوا۔ ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

مولانا شیرانی اور دیگر کا مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پرغور

کوئٹہ: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد شیرانی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو اپنے نام سے رجسٹرڈ کرانے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔  کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران محمد شیرانی  کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے 2008 اور 2013 میں جمعیت علمائے اسلام کا مزید پڑھیں

خواتین کو گھریلو تشدد سے محفوظ بنانے کی قانون سازی ایک سنگ میل ثابت ہوگی، وزیراعلیٰ

 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے صو بائی اسمبلی سے بل کی منظوری کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون سازی خواتین کو گھریلو تشدد سے محفوظ بنانے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں معاشرے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسزکے شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن کے دوران دو اہم کمانڈروں سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور خیسور میں خفیہ اطلاعات ملنے پر کارروائی کی۔ اس خفیہ آپریشن کےدوران 5دہشت گردمارےگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں مزید پڑھیں

بلوچستان كے عوام كو تحفظ فراہم كرنا ہمارا فرض ہے، آئی جی بلوچستان

 کوئٹہ: انسپكٹر جنرل آف پولیس بلوچستان رائے محمد طاہر نے كہا ہے كہ بلوچستان كے عوام كو تحفظ فراہم كرنا ہمارا فرض ہے۔ آئی جی پولیس كا چارج سنبھالنے كے بعد سینٹرل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے رائے محمد طاہر نے كہا كہ ہر قسم كی دہشت گردی كا خاتمہ بلوچستان پولیس كی مزید پڑھیں