كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک بار پھر شدید سردی كی لپیٹ میں ہیں اور درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا جس سے شہری گھروں تک محدود ہوگئے۔ كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک بار پھر سے شدید سردی كی لپیٹ میں آگیا، شہر اور گرد و نواح میں سردی كی شدت میں اضافے سے گیس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان مخالف نعرے و اشتعال انگیز تقریر؛ گواہ پولیس انسپکٹر نے 7 ملزمان کو شناخت کرلیا
کراچی: پاکستان مخالف نعروں، اشتعال انگیز تقریر اور دہشت گری کے 2 مقدمات میں شناخت پریڈ کے دوران اہم گواہ پولیس انسپکٹر نے 7 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو پاکستان مخالف نعروں، اشتعال انگیز تقریر اور دہشت گری کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو مزید پڑھیں
علی زیدی کو کراچی کمیٹی تو درکنار کابینہ میں بھی نہیں ہونا چاہیے، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ علی زیدی کو کراچی کمیٹی تو درکنار کابینہ میں بھی نہیں ہونا چاہیے، ان کی بدتمیزی پر وزیراعظم کو خفیہ خط لکھا تھا وہ خط میڈیا پر کیسے آیا؟ وزیراعظم خود تحقیقات کریں۔ ہم کراچی سمیت سندھ بھر کی ترقی کے خواہاں ہیں تاہم ایسا محسوس مزید پڑھیں
راولپنڈی میں فائرنگ سے باپ بیٹا قتل، ملزم موقع سے فرار
راولپنڈی: تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ بوستان خان روڈ پر فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بوستان خان روڈ اسٹریٹ 7 میں پیش آیا، فائرنگ کی زد میں آکر شریف اور اسکا بیٹا عدیل شدید مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعلی زیدی میں تلخ کلامی
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج سے متعلق اجلاس میں تلخ کلامی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین تلخ کلامی اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا مزید پڑھیں
نیب کا شہریوں کے اکاؤنٹس سالوں تک بلاک کرنا بنیادی آئینی حقوق کیخلاف ہے، عدالت
اسلام آباد: ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ نیب کا سالوں تک محض الزام پر بنک اکاؤنٹس بلاک کرنا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کا انکوائری پر دفعہ 23 کے تحت اکاؤنٹ بلاک کرانا خلاف قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے انکوائری پر اثاثے منجمد کرنا ہوں مزید پڑھیں
براڈ شیٹ میں 100ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنےآرہی ہیں، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہبراڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کوالیکشن کمیشن کے باہر فری ہینڈ دیا گیا، اور اب بھی انہیں پر امن مزید پڑھیں
دشنام طرازی اور پراپیگنڈے کے باوجود کسی کی دھونس دھاندلی میں نہیں آئیں گے، چیئرمین نیب
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ دشنام طرازی اور مذموم پراپیگینڈے کے باوجود کسی کی دھونس دھاندلی میں نہیں آئیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ قانون کی حکمرانی پر مکمل عملدرآمد مزید پڑھیں
بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر ہندو برادری کا انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ
اسلام آباد: پاکستان سے بھارت جانے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پُراسرار موت پر مودی سرکار روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے جس پر ایک بار بھر انڈین ہائی کمشنر کے باہر لواحقین اور ہندو برادری نے شدید احتجاج کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں انڈین ہائی کمشنر کے باہر مزید پڑھیں