کرک: نامعلوم افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں بنوں اورکرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم افراد ٹیم پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت ملک میں پہلی مرتبہ صنعتی مزدوروں کو بے نظیر کارڈ جاری کرے گی
کراچی: سندھ حکومت ملک میں پہلی مرتبہ صنعتی مزدوروں کو بے نظیر مزدور کارڈ اس ماہ سے جاری کرنا شروع کردے گی۔ محکمہ محنت سندھ کے ذرائع کے مطابق صنعتی ورکرز کو مفت علاج، تعلیمی وظائف اور دیگر گرانٹس مل سکیں گی، کارڈ کا اجرا نادرا سے ہوگا، پہلے مرحلے میں 6 لاکھ 25 ہزار رجسٹرڈ صنعتی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا شہریوں کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی فوری مدد کے لیے نیا ہیلپ لائن نمبر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ ہیلپ لائن نمبر 4 ہندسوں پر مشتمل ہوگا، اس نمبر کا مرکزی کنٹرول روم سے رابطہ ہوگا جسے ملانے کی صورت میں متاثرہ شہری کو متعلقہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں
نیوی کپیٹن اور پولیس اہلکار کے دو قاتلوں کو 50 اور 25 سال قید کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان نیوی کے کیپٹن اور پولیس اہل کار کے قتل کے 2 مقدمات میں سانحہ صفورا میں سزائے موت پانے والے کالعدم تنظیم کے مجرم سعد عزیز عرف ٹن ٹن کو 2 مقدمات میں مجموعی طور پر 50 سال اور مجرم طاہر حسین عرف منہاس کو نیوی کے مزید پڑھیں
سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو ڈاکٹروں کے مشورے سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو دل میں تکلیف کی شکایت تھی جس کے بعد ڈاکٹروں کا پینل بلاول ہاوس طلب کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ابتداء میں ڈاکٹرز نے سابق صدر کا معائنہ مزید پڑھیں
بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات مکمل، قصور وار افسر بے نقاب
لاہور: بجلی کے ملک گیر بریک ڈاون کی انکوائری مکمل ہوگئی، فرانزک چھان بین میں قصور وار افسران بے نقاب ہو گئے، غفلت برتنے پر 600 میگا واٹ گدو پاور پلانٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکٹریکل سوئچ یارڈ فائق حسین شاہ کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لیے مزید پڑھیں
کنٹرول لائن: سماہنی سیکٹر پر بھارتی گولہ باری سے میاں بیوی زخمی
سماہنی: لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ ہفتے کے روز صبح 11 بجے نہالہ چاہی، سونا ویلی اور ڈنہ کے دیہات پر بھارتی فوج نے بھاری توپ خانے سے مارٹر شیلنگ کی جس کی زد میں آکر 60 سالہ راجہ خلیل مزید پڑھیں
پاور بریک ڈاوٴن؛ نیپرا نے تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: نیپرا نے معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا ہے اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں
تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی مزید سخت کرنے اور ان کی غیر ملکی فنڈنگ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مراسلے مزید پڑھیں
بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ملک میں گزشتہ رات ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات کے تعین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس کی تشکیل ایم مزید پڑھیں