فورسز کی کارروائی میں 16 ارب سے زائد مالیت کی منشیات پکڑی گئی

کراچی: فورسز نے آپریشن میں 207 کلو گرام کرسٹل آئس اور 227 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، پاکستان نیوی اور پاکستان کسٹم نے بحرعرب کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا مزید پڑھیں

2 ارب کی کرپشن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے معاملے پر 2 ارب37 کروڑ کی کرپشن سے متعلق نیب تحقیقات کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے معاملے پر 2 ارب37 کروڑ کی کرپشن سے متعلق نیب تحقیقات مزید پڑھیں

پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ن لیگ مالی بحران کا شکار، پارٹی سیکریٹریٹ کے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی، پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8 لاکھ روپے ادانہ کیے جا سکے۔ ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کی وجہ سے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے 40 ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جا سکی۔ سیکیورٹی گارڈز، خانساموں سمیت مزید پڑھیں

کورونا کے باوجود پاکستانی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، صدر عارف علوی

 اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستانی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے حاجی طاہر نوید کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی خصوصی افراد مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان پاکستان کے محسن اور خراجِ تحسین کے حقدار ہیں، وزیر اعظم

ااس: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان پاکستان کے محسن ہیں جو خراجِ تحسین کے حقدار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سربراہی میں ٹیکس اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وفاقی وزرا شبلی فراز اور حماد اظہر، وزیر اعظم کے معاونین مزید پڑھیں

کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی تعمیر و ترقی پر زیادہ رقم خرچ نہیں کرسکتے۔ ملک کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ”راست”کے اجرا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کیش اکانومی عوام کو فائدہ اٹھانے کی مزید پڑھیں

سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے

 لاہور: انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ریڑھیوں اور سائیکلوں پر گرد و غبار سے بھرے کھلے عام ماسک سڑکوں پر فروخت ہورہے ہیں جو شہریوں میں بیماریاں بانٹنے کا زیادہ سبب بن رہے ہیں۔ لاہور میں سڑکوں، ریڑھیوں اور سائیکلوں پر کھلے ماسک فروخت ہورہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں نیو انار کلی بازار،میو مزید پڑھیں

بھارت سے ستلج میں زہریلا پانی آنے پر ہزاروں مچھلیاں ہلاک

لاہور: دریائے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے قریب زہریلے پانی سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ پنجاب فشریزکے حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ بارے ابھی تک کوئی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ضلع بہاو لنگر کی تحصیل منچن آباد میں دریائے ستلج میں زہریلا پانی آنے سے ہزاروں مچھلیاں مرگئی ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق زہریلے پانی سے ہلاک مزید پڑھیں

بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہم پریس کانفرنس بریفنگ ہوئی، پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹمز نے خود کو شٹ ڈاوَن کرنا شروع کردیا، گدو پاور پلانٹ مزید پڑھیں