ڈاکوؤں نے آن لائن ٹیکسی بک کرکے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ محمد علی نے گزشتہ رات 8 بجے شالیمار سے رائیڈ بک کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا۔ کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی۔ ملزمان محمد علی کو قتل مزید پڑھیں

حکومت کی پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم مزید پڑھیں

کراچی میں آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار

 کراچی: فیروزآباد پولیس نے طارق روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فوڈ سپلائی چین کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ فیروز آباد پولیس نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 طارق روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فوڈ مزید پڑھیں

لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلیے معذور باپ کی دہائی، بازیابی کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 15 سالہ لاپتہ بیٹی کے بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست پر لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سالہ لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا

 کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پررہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج چھٹے نمبر پررہا اور فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئیں۔ ایئر مزید پڑھیں

لے پالک بچے کو جائیداد کیوں دیں؟ ظالم خالہ نے سوتیلے بھانجے کی جان لے لی

ساہیوال:  معاشرے میں بڑھتی ہوئی دولت کی حرص، نفسانفسی اور لالچ نے خونی رشتوں کو بھی بھلا دیا ہے۔ آنکھوں پر لالچ کی پٹی باندھ کر اپنوں کو خون میں نہلانے والے اسی معاشرے کے جیتے جاگتے انسان ہیں، جنہیں انسان کے بجائے حیوان اور درندے کہا جائے تو بہتر ہوگا، ایسا ہی اندوہناک واقعہ مزید پڑھیں

کرک واقعہ؛ مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبر پختوخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

 ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ

 ایل پی جی  15روپے فی کلو اضافے کے  بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد  حکومت کی جانب سے عوام کے لیے 2021 کا ایک اور تحفہ آگیا ہے، اور ایل پی جی کی قیمت میں ایک ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے، مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ

 اسلام آباد: ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز ہسپتال سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کے قائدین، پیرا میڈیکس اور نرسز ایسوسی ایشنز نے شرکت کی جبکہ مارچ کی قیادت چئیرمین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے وزیرسبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر

 لاہور: نیب نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرسبطین خان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرسبطین خان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا ہے جس میں سبطین خان سمیت 8 افراد کونامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس 2 فولڈرزاور500 صفحات پر مشتمل ہے۔ نیب ریفرنس کے مزید پڑھیں