کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی منتظم عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنما ایم این اے ملزم علی وزیر و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو پولیس نے پی ٹی ایم رہنما ایم این اے ملزم علی وزیر و دیگر کو پیش کیا۔ عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی: ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کےذریعے عالمی سفری سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے مطابق ملک کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا اپنی ناراض اتحادی ایم کیو ایم سے رابطہ
کراچی: پی ٹی آئی کے وفد نے ایم کیوایم کے عارضی مرکز بہادر آباد کا دورہ کیا اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردم شماری پر وفاقی حکومت سے ناراض ایم کیوایم پاکستان سے تحریک انصاف کی قیادت نے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے وفد نے آج شام ایم مزید پڑھیں
اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی۔ شبلی فراز نے ٹوئٹ کی کہ 2020 میں اپوزیشن کو ان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے ” ناک آﺅٹ” کردیا ‘حکومت کو گرانے کیلئے بننے والا اتحاد اپنے مفادات ، سوچ اور مزید پڑھیں
آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے۔ عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹریز اور اعلی افسران نے شرکت کی۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگ کے دونوں ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیے
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگ کے دونوں ارکان مرتضیٰ جاوید اور محمد سجاد اعوان کے استعفے جعلی قرار دے دیے۔ مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دی کہ دونوں اراکین نے اپنے استعفوں کی تصدیق نہیں کی اور انہیں جعلی قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ن مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافے کا رحجان برقرار رہا اور فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالر بڑھ کر 1894ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے مزید پڑھیں
نارتھ کراچی، ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ 7 گھنٹے گیس غائب
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعووں کے باوجود نارتھ کراچی، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا۔ نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں سیکٹر الیون بی، الیون اے اور الیون سی ون سمیت ناظم آباد کے مختلف بلاکس سمیت، پاپوش مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم کے لیے فنڈنگ؛ مجرم کو 25 سال قید مشقت اور دو کروڑ جرمانے کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں کے لیے مدرسے کے قیام اور فنڈنگ کے مقدمے میں مجرم غلام رسول ربانی کو مجموعی طور پر 25 سال قید بامشقت کی سزا اور مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو منتقلی 6 ماہ میں متوقع
اسلام آباد: کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آسکتی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک پاور ( ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی منتقلی التوا میں چلے آرہے مسائل کے حل سے مشروط ہے۔ ماہ رواں کے دوسرے ہفتے میں وزیرتوانائی اور وزیرنجکاری کی مزید پڑھیں