لاہور: ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک کارروائی میں فیس بک پر خوبصورت لڑکیوں کی تصاویر لگا کر لوگوں کو لوٹنے والے پانچ غیر ملکیوں سمیت ایک پاکستانی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان ایک بین الاقوامی گروہ چلا رہے تھے۔گروہ میں پانچ غیر ملکی جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے۔گرفتار افراد میں 5نائیجرین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
منڈی میں سبزی کی قیمتیں کم ترین سطح پر، عوام کو بدستور مہنگی فروخت
کراچی: سبزی منڈی میں قیمتیں سیزن کی کم ترین سطح پر آگئیں تاہم سندھ حکومت اور کمشنر کراچی کی غفلت کی وجہ سے شہر میں سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ دودھ، گوشت، مرغی اور کریانہ کی طرح سبزیوں کی سرکاری پرائس لسٹ بھی غیر موثر ہوچکی ہے جس پر شہریوں نے سستی مزید پڑھیں
پنجاب میں زمینیں قبضہ کرنے پر50 سے زائدارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی
لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 50 سے زائد موجودہ اور سابقہ اراکانِ اسمبلی سمیت با اثر قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کروا کر تیس تیس سال سے زیر قبضہ اراضی واگزار کروالی ہے۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی طرف سے پنجاب حکومت کو بھجوائی ہوئی رپورٹ میں مزید پڑھیں
رینجرز اور پولیس کی کارروائی، قتل کی وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نےانٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پرانا گولیمار میں مشترکہ کارروائی کرکے قتل کی وارداتوں اورمنشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزکے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھیوں بلال، مزید پڑھیں
کراچی پیکیج پر عمل درآمد شروع، چین سے 52 جدید فائر ٹینڈر بندرگاہ پہنچ گئے
کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے فائر ٹینڈرز کراچی پورٹ پہنچ گئے، ڈیکسن نامی جہاز 52 جدید فائر ٹینڈرز لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا جو کاسکو شپنگ ایجنٹ ٹرمینل منتقل کیے جائیں گے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق فائر ٹینڈرز منگل کی شب تک آف لوڈ کرلیے جائیں گے، چین مزید پڑھیں
کراچی؛ بچی کو عمارت سے پھینک کر خودکشی کی کوشش کرنے والی ماں کا پہلا بیان سامنے آگیا
کراچی: اپنی بچی کو چھٹی منزل سے نیچے پھینکنے اور خود بھی کود جانے والی گلشن اقبال کی رہائشی خاتون نے کہا ہے کہ نشے کے پیسے نہ ہونے اور کرائے کا گھر خالی ہونے کا نوٹس ملنے پر بچے کو مارنے اور خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ہم دونوں بچ گئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں
اسامہ کو گاڑی سے باہر نکال کر قتل کیا گیا، والداسامہ ستی
اسلام آباد: اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے کہا ہے کہ بیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کر قتل کیا گیا۔ اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے پریس کانفرنس میں بیٹے کے قتل پر اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ گولیاں گاڑی کے آگے سے لگیں ہیں نہ مزید پڑھیں
کراچی میں کل پارہ 7 سے 9 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو صبح کے وقت شہر کا کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف نیب ریفرنس دائر
پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے انکوائیریاں مکمل ہونے کے بعد نیب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ چاروں ملزمان محمد ارسلان، محمد فاروق، قیصر عباس اور موسی خان مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ہیں۔ نیب خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں
کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری پیپرا رولز سے مستثنیٰ قرار دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کو پیپرا رولز سے مستثنیٰ قرار دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پریس کونسل آف پاکستان کے ممبران کی تقرری، پاکستان ایکسپو سینٹرز کے چیئرمین بورڈ آف مزید پڑھیں