بے نظیر بھٹو برسی، پی ڈی ایم گڑھی خدا بخش میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

 کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائدین آج بھٹو ہاوس، مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں شدید دھند، نظام زندگی مفلوج، موٹروے بند

لاہور / اسلام آباد: لاہورسمیت پنجاب بھر میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا جب کہ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں دھند بڑھنے پر موٹر وے متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر مزید پڑھیں

خوبصورت وادی ہنزہ تعلیمی میدان میں بھی بہت آگے

ہنزہ: خوبصورت نظاروں کی ملکہ اور حسین  وادی وادی ہنزہ تعلیمی میدان میں بھی بہت آگے ہے۔ وادی ہنزہ اپنی بلند شرح خواندگی کے لیے دنیا بھرمیں مشہورہے۔ مقامی اداروں سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے یہاں کے بہت سے طلبہ ملکی وغیرملکی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم ہیں، جدید دورکے تعلیمی معاشرے سے ہم آہنگ کرنے کے مزید پڑھیں

6سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں، فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا، مالک کراچی فیکٹری

کراچی: نیوکراچی صبا سینما کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی آئس اینڈ کولڈ اسٹوریج فیکٹری کے مالک نے کہا ہے کہ فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا جب کہ 6سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ نیوکراچی صبا سینما کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی آئس اینڈ کولڈ اسٹوریج فیکٹری کے لندن میں مقیم مالک نے وزیراعظم مزید پڑھیں

’’گیس نہیں بل آرہا ہے‘‘ شہری کی شکایت پر SSGC کو نوٹس

کراچی: شہر قائد میں گیس کنکشن میں خرابیاں، معاملہ اب عدالت تک پہنچ گیا۔ گیس نہیں آرہی لیکن بل وقت پر آرہا ہے، آخر یہ کیا ماجرا ہے، کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ نے ایس ایس جی سی کو نوٹس جاری کردیے۔ کراچی میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ کے روبرو ایس ایس جی سی کیخلاف شہری کی مزید پڑھیں

مسلح افواج مذموم ارادوں سے آگاہ، نمٹنے کیلیے تیار ہیں، نیول چیف

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے مذموم ارادوں سے آگاہ اور ان سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت اور ہر قیمت پر تیار ہیں۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 114 ویں مڈشپ پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مزید پڑھیں

سرائے مغل: 6 بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

قصور / سرائے مغل: تھانہ سرائے مغل کی حدود میں ایک ماہ کے دوران 6 کمسن بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا. ملزم یاسین کی گرفتاری متاثرہ بچیوں کی نشاندہی پر ہوئی ،اس کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا ڈی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا

لاہور: پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔  حکومتِ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائیجر کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔ دونوں طیاروں نے برادر ملک کے لیے مزید پڑھیں

جس ٹولے نے بھٹو کےحقیقی ورثہ کوحق نہ دیا وہ سندھ کےعوام کوکیا انصاف دیں گے، فردوس

اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوش عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے بھٹو کے حقیقی ورثہ کو حق نہ دیا وہ سندھ کی مظلوم عوام کوکیا انصاف دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے گڑھی خدا بخش میں جلسے پر مزید پڑھیں

ملک بھر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 12 فیصد تک پہنچ گئی

 اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے، سب سے زیادہ مثبت کیسز کا تناسب میرپور میں 18.18 مزید پڑھیں