اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ برطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کا پردہ چاک کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مایوس پی ڈی ایم کو خود سمجھ نہیں آرہا وہ کیا کریں، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مایوس پی ڈی ایم کو اب خود سمجھ نہیں آرہی ہے وہ کیا کریں۔ لاہور میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس؛ خیبر پختون خوا حکومت کا مدارس بند کرنے کا حکم
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب دینی مدارس میں تدریس معطل کردی۔ اس حوالے سے صوبے کے سیکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث دینی مدارس میں سرگرمیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں
بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید
راو لپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں نے آواران کے جٹ بازار میں دہشت گردوں و سہولت کاروں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز و مزید پڑھیں
ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ 2015: بلوچستان اسمبلی نے اراضی خریدنے کا اختیار غیر حکومتی اتھارٹی کو کیوں دیا؟
محمد سبحان (فرضی نام ) کوئٹہ کے اُن شہریوں میں شامل ہیں جنہوں نے شہر کے شمال میں چمن شاہراہ کے نزدیک کچلاک کے علاقے میں زیر تعمیر کاسی بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں ایک پلاٹ حاصل کیا۔ شہر سے دور ہونے اور اس علاقے میں تاحال سہولیات کی کمی کی وجہ سے ابتدا میں مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے ’ہیموفیلیا‘ سینٹر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کراچی: پاکستان کے پہلے ہیموفیلیا سینٹر کا افتتاح ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی کراچی کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیموفیلیا سینٹر کے افتتاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب واقع عمارت میں کیا گیا۔ انڈس اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں
محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دونوں عہدوں پر تقرریوں کی تصدیق کردی ہے اور اپنے ایک مزید پڑھیں
پاکستان، یو اے کا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ادارہ جاتی میکانزم تشکیل دینے پر اتفاق
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی اس وقت دو روزہ دورے پر یو اے ای میں موجود ہیں، یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے کہ جب امارات کی جانب سے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزے مزید پڑھیں
شناختی کارڈ 15دن میں مفت جاری ہوگا،شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب ہفتہ اور اتوار کو بھی نادرا ہیڈ کوارٹرز کھلا رہے گا۔ تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں 50 نادرا کے سینیٹرز کھولے جائیں گے۔ پہلا شناختی کارڈ 40دن کے بجائے15دن میں مفت جاری ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے دورے پر مزید پڑھیں
چوہدری برادران کيخلاف تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسين اور پرويز الہٰی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کو 4 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوہدری بردران نے اپنے خلاف پرانی انکوائریاں کھولنے کو چیلنج کیا ہے جس میں نیب انکوائریز اور مزید پڑھیں