حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے لیے حکمران جماعت یا برسرِ اقتدار رہنماؤں کی جانب سے ناپسندیگی کا اظہار دنیا میں کوئی نیا چلن نہیں ہے اور پاکستان کو بھی اس سے استثنی حاصل نہیں ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئے روز سوشل میڈیا پر صحافیوں کے خلاف کوئی منفی مہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ارشد ملک کے بہنوئی وحید جاوید نے ان کی وفات کی تصدیق کی، سابق جج گزشتہ 25 روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال شفا ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی لندن میں وفات
سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی بہن کوثر اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت کو لے کر اگلے دو سے تین روز میں لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بی بی سی کے نامہ نگار جاوید سومرو سے بات کرتے مزید پڑھیں
سکول اور کورونا کی دوسری لہر: وبا کے باعث طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا تو کیا ہوگا، والدین کے خدشات کیا ہیں
’میں نہیں چاہتا کہ میرے بچے سکول جائیں اور وہاں پر انھیں کورونا ہو جائے۔ اس لیے میں حکومت سے چھٹیوں کی اپیل کرتا ہوں۔‘ یہ کہنا تھا عاقب ملک کا جو پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث فکر مند ہیں۔ بچوں کو سکول بھیجتے رہنے کا فیصلہ یا گھروں پر رہ مزید پڑھیں
فرانسیسی حکومت کے احتجاج کے بعد شیریں مزاری کو ٹویٹ ہٹانا پڑی
فرانس کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آنے کے بعد پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے بارے میں ٹوئٹر پر جاری کیا گیا ایک بیان حذف کر دیا ہے۔ فرانس کی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی حکام سے شیریں مزاری کے اس بیان کی تصحیح کا مزید پڑھیں
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر: ’ایک گھریلو خاتون جو اپنے خاندان کی پشت پر چٹان بن کر کھڑی رہیں‘
’میں نے والدہ محترمہ کی صبح سے زیارت نہیں کی، بس دس منٹ دیجیے، عطا صاحب۔‘ میاں شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن والے گھر میں معزز صحافی کا خیر مقدم کیا اور ان سے کچھ مہلت طلب کی۔ عطا الرحمن کہتے ہیں، یہ کوئی دکھاوا نہیں، شہباز شریف کا معمول اور اپنی والدہ سے تعلق مزید پڑھیں
وزیراعظم نے خفیہ ایجنسیوں کیلئے رابطہ کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینینش کمیٹی (این آئی سی سی) کے قیام کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس نئی کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کریں گے جو اس کے چیئرمین کے طور پر خدمات مزید پڑھیں
عمران خان کے وکیل نعیم بخاری پی ٹی وی چیئرمین مقرر
اسلام آباد: پاناما پیپرز لیک کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قانونی ٹیم کی سربراہی کرنے والے نامور وکیل نعیم بخاری سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی بطور چیئرمین سربراہی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تقرر بظاہر جلد بازی مزید پڑھیں
کیا پاکستان کو اپنی اسرائیل پالیسی میں تبدیلی لانی چاہیے؟
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی خبریں پاکستانی سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا محور بنی ہوئی ہیں۔ اس مبینہ ملاقات کے پاکستان پر ہونے والے اثرات پر آج پاکستان میں ٹاک شوز اور سوشل میڈیا پر پاکستانی و غیر ملکی صحافیوں کی مزید پڑھیں
دو اشخاص کے جانے سے پارٹی کو فرق نہیں پڑتا، احسن اقبال
اسلام آباد: بلوچستان کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ اور رکن سی ای سی ثنا اللہ زہری کے پارٹی سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد ن لیگ کی قیادت کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ثناءاللہ زہری صاحب گزشتہ دو سال سے غیرفعال ہوچکے تھے. ثناءاللہ مزید پڑھیں