اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
(ن) لیگ کو دھچکا؛ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور بھی پارٹی سے مستعفی
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری کے پارٹی سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان میں بڑا دھچکا لگا ہے، (ن) لیگ کے سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری مزید پڑھیں
جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں. صدارتی انتخاب میں کام یابی کے بعد جو بائیڈن نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اہل امریکا میں اس عظیم ملک کی قیادت کرنے کے لیے اپنا انتخاب کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی جو بائیڈن کو مبارکباد، کرپشن کیخلاف باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو انتخابات میں کام یابی پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہی اجلاس کا منتظر ہو۔ کرپٹ لیڈروں کے ذریعہ غیر قانونی ٹیکس پناہ مزید پڑھیں
این آراو نہ دینے کا دعویٰ کرنے والا آج ہم سے این آراو مانگ رہا ہے، مریم نواز
اسکردو: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ این آراونہ دینے کا دعویٰ کرنے والا آج ہم سے این آراو مانگ رہا ہے۔ اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اسکردو کے شیروں کو نوازشریف اورمریم نواز کا سلام مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف، نیب نے تحقیقات شروع کردیں
سکھر: پیپلزپارٹی کے سیاسی قلعے لاڑکانہ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ تعلیم لاڑکانہ میں تحقیقات شروع کرکے افسران کو طلب کرلیا، نیب سکھر نے ڈسٹرک اکاؤنٹنس افسران لاڑکانہ کو ریکارڈ سمیت 10 نومبر کو طلب کرلیا نیب ذرائع کے مطابق 2008 سے 2012 کے دوران جعلی آئی مزید پڑھیں
حکومت نے گندم اور چینی کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی مارکیٹ میں آچکی ہے جو پندرہ سے بیس روپے فی کلو سستی ہو گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیرصنعت وپیداوار حماد اظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گندم مزید پڑھیں
کراچی میں ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانے کا فیصلہ
کراچی: کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے نہ پہننے والے پر 500 روپے جرمانے کا اعلان کردیا جب کہ این سی او سی نے ملک بھر میں جرمانے کی رقم 100 روپے مختص کی ہے۔ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی مزید پڑھیں
کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے انجکشن کی اسمگلنگ ناکام بنادی
کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ادویات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے مسافر کو گرفتار کرلیا جس کے پاس سے 5 ہزار انجکشن برآمد ہوئے۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کا سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ
سوات: وزیر اعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا جہاں محکمہ سیاحت نے ان کو علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ محمود خان اور اعلیٰ حکام بھی تھے۔ مزید پڑھیں