اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جلد جنوبی بلوچستان کا دورہ کرکے وہاں کے عوام کے لیے جامع ترقیاتی پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 جولائی 2020ء کو ہونے والی قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس کے پس منظر میں آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جنوبی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں 4 برسوں کے دوران سائبر کرائمز میں بھی اضافہ
کراچی: پاکستان میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی سائبر کرائمز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ چار برسوں کے دوران سائبر کرائمز میں 12 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سائبر کرائم کے حوالے سے قانون سازی کے بعد ہر سال مزید پڑھیں
70 دن بعد کورونا مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد بڑھ گئی ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں 70 دن بعد کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں 70 دن بعد کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے مزید پڑھیں
گیس کا بدترین بحران پیدا ہونے جا رہا ہے، وزیر توانائی
حیدرآباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں کہ ماضی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت نہ کیے جانے کی وجہ سے گیس کا بدترین بحران پیدا ہونے جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر نے سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں پریس کانفرنس اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں ، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس لئے کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غںی نے کہا کہ تمام شعبوں کےمقابلے میں اسکولوں میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں
پاکستان میں فالج سے روزانہ 400 سے زیادہ ہلاکتیں
کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کے حملے کا شکار ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹروک سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر روی شنکر، پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے سابق صدر پروفیسر محمد واسع، پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے رکن ڈاکٹر بشیر سومرو اور پاکستان اسٹروک مزید پڑھیں
پاکستان میں سزا مکمل کرنے والے 5 بھارتی جاسوس رہا
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی سزا پوری کرنے والے 5 بھارتی جاسوسوں کو رہا کرکے واپس بھارت بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس میں مؤقف پیش کیا مزید پڑھیں
خواتین پر تشدد کی شکایات کیلیے سندھ پولیس کی موبائل ایپ تیار
کراچی: خواتین پر تشدد اور ہراسگی کی شکایات کیلیے سندھ پولیس نے موبائل ایپ تیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے نیا منصوبہ بنالیا ہے، ویمن پروٹیکشن سیل کے تحت سندھ پولیس نے اپنی موبائل ایپ بھی تیار کرلی ہے، اور آئی جی سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، ایوان میں ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی عبدال اکبر چترالی نے اظہار خیال مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کردی
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے سیدپور اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کردی۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنی رائے دیتے ہوئے سیدپور میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ ہندو کمیونٹی کے لیے شمشان گھاٹ کے لیے جگہ فراہم کرنے اور مذہبی مزید پڑھیں