شہباز شریف کے جیل ٹرائل کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ طلب

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کے جیل ٹرائل  کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے شہباز شریف کے جیل ٹرائل  کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ  طلب کرلی ہے، اس حوالے سے عدالت نے مزید پڑھیں

وزارت دفاع کیلئے دس کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ایران سے بجلی کی خریداری کے معاہدے میں توسیع اور رحمان گیس فیلڈ سے ایس ایس جی سی ایل کو اضافی گیس فراہمی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت دفاع کو دس مزید پڑھیں

پی آئی اے کے تمام ملازمین پرلازمی خدمات ایکٹ کے اطلاق کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع

 لاہور: پی آئی اے کے تمام ملازمین پرلازمی خدمات ایکٹ کے اطلاق کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ایوی ایشن ڈویژن نے قومی ایئرلائن پی ائی اے میں لازمی سروس ایکٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایکٹ کا اطلاق 28 اکتوبر سے چھ ماہ کیلئے ہوگا۔ مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

لاہور: انسداد دہشتگری عدالت موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔  انسداد دہشتگری عدالت میں موٹرے خاتون زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں

لوڈواسٹارکے ذریعے دوست بننے والاجوڑا شادی کے بندھن میں بندھنے کوتیار

 لاہور: کورونالاک ڈاؤن کے دوران جہاں شہریوں نے گھروں میں بیٹھ کرمختلف مشاغل اپنائے وہیں ایک جوڑے کی لاک ڈاؤن کے دوران لوڈو اسٹارپردوستی ہوئی اور اب وہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔  لاہورکے علاقہ اچھرہ کی رہائشی ہمنہ پنجاب یونیورسٹی میں ایم ایس فائنل ائیرکی طالبہ ہیں، کورونالاک ڈاؤن کے دوران جب یونیورسٹی مزید پڑھیں

کراچی میں طویل سردیوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے، اور رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم تبدیلی کے مزید پڑھیں

کراچی میں گھر سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

کراچی: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راشد نامی ملزم نے اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں گھر سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو چھریوں کے پے در پے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آخری دم تک کشمیریوں کی مدد کا اعلان

اسلام آباد: کشمیر پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن مزید پڑھیں

صدرمملکت اور وزیراعظم کی مدرسے میں دھماکے کی مذمت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے بچوں کے مدرسے میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات شبلی فراز نے بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ پرحملہ کرنےوالوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک مزید پڑھیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا،3 افراد جاں بحق اور7 زخمی

 کوئٹہ: ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں