دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل بپن راوت پاکستان مخالف بیانات کے بجائے اپنے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر دھیان دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے بے معنی بیانات کی مذمت کرتے ہیں، جنرل بپن راوت کا پاکستان مخالف بیان ان کی سیاسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ملک بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں عملہ آدھا بلانے، شادی کی ان ڈور تقاریب پر پابندی لگانے اور ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کل سے ملک بھر میں احتیاطی مزید پڑھیں
ایکنک کا اجلاس؛ فلور ملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی سپلائی، قیمت میں استحکام اور طلب کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے، مشیر خزانہ کی سربراہی میں گندم کی ترسیل اور فراہمی کے لیے کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں مزید پڑھیں
یہ کہنا غلط ہے کہ چند ججز بہت بہادر ہیں اور باقی میں ہمت نہیں، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ واحد متحد ادارہ ہے، اگر کوئی جج فیصلہ لکھتا ہے تو وہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہوتا ہے، یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا یہ غلط ہے، یہ بات توہین عدالت مزید پڑھیں
سعودیہ نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے مسافروں کو لانے کی اجازت دیدی
لاہور: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ زائرین اور وزٹ ویزے کے حامل مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، سعودی ایوی ایشن نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف 15 نومبر اتوار کو کراچی میں شارع فیصل پر ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کراچی فاران کلب میں جماعت اسلامی کے نائب امیر راشد نسیم کی صاحبزادی کی تقریب نکاح میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ فرانس کے مزید پڑھیں
بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
کیچ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علا قے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کی، اس دوران دہشت مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب تھی، ہم دیوالیہ ہونے مزید پڑھیں
این سی اوسی کا کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے متاثرین کی امداد میں سندھ حکومت نا کام
کراچی: سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سےمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کرسکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم ان پر عمل درآمد میں یا مزید پڑھیں