اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی فروخت کا رجحان غالب تھا، کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 186 پر موجود تھا لیکن پھر مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی

 لاہور: پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گردوغبار اور آلودگی سے ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ موسمی تبدیلی اور فضائی آلودی میں خطر ناک اضافے کے باعث شہریوں میں نزلہ زکام کھانسی اور آنکھوں کی جلن کی بیماری عام ہو رہی ہے۔ شہر میں آلودگی کو کنٹرول مزید پڑھیں

سینیٹرفیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے رسالت مآب خاتم النبیّین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے مزید پڑھیں

کراچی پولیس کو باڈی کیمرے، ڈرون اور جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ

 کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس کو باڈی کیمرا سمیت دیگر جدید آلات سے لیس کرنے کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ٹریفک پولیس کو جسم پر لگایا جانے والا کیمرا فراہم کیا جائے گا، یہ کیمرا ٹریفک پولیس آفیسر کے کندھے پر نصب مزید پڑھیں

نوجوان کے اغوا اور قتل کا معما حل، جگری دوست ہی  قاتل نکلا

 لاہور: سولہ سالہ نوجوان عمر کے اغوا اور قتل کا معما حل ہوگیا اور مقتول کا جگری دوست ہی اس کا قاتل نکلا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن عبدالوہاب کے مطابق  ملزم علی شان نے اپنے دوست عمر کو بےدردی سے قتل کرکے اغواء کا ڈرامہ رچایا۔ 19سالہ ملزم علی شان والدہ سے ملنے کے بہانے مقتول مزید پڑھیں

ایاز صادق کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایاز صادق نہ چاہتے ہوئے بھی کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان کی وضاحت کر دی ہے ان کی وضاحت کے بعد مزید پڑھیں

احساس انڈرگریجویٹ پروگرام کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

 اسلام آباد: احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں30 نومبر تک توسیع کردی گئی. احساس انتظامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 2020-21 کے لئے 30 نومبر 2020 تک درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ، مزید پڑھیں

ابھی نندن کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں تھا، دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں تھا، ابھی نندن کی رہائی پیغام امن اور خیرسگالی کے طور پر کی گئی تاہم پاکستان کی مسلح افواج اس وقت بھی تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار تھیں۔ دفتر خارجہ میں صحافیوں کو ہفتہ وار مزید پڑھیں

پاکستانی سمندر میں ڈولفن کے دوغول کیمرے میں عکس بند

 کراچی: پاکستان کے سمندروں میں ڈولفن کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے اور ایسے دوغول (پوڈ) کشتیوں کے قریب آگئے اور انسانوں سے اپنے لگاؤ کا اظہار بھی کیا۔ اس کی ویڈیو اور تصاویر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے جاری کی ہیں جو ملک میں جنگلی حیات اور قدرتی ماحول کی ایک بڑی نمائندہ تنظیم بھی مزید پڑھیں

سرور کائناتﷺ کی شخصیت بےمثال آفتاب کی مانند ہے، عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کے لیے کام کیا ہماری کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصورسے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔ جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں