چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا توملک سے غداری کرے گی۔ چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں بٹن آن کرو تو تبدیلی آجائے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عالمی رینکنگ میں پاکستان پوسٹ کی 27 درجے ترقی
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ 27 درجے ترقی کے ساتھ 94 سے 67 نمبر پر آگیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پوسٹل سروس کے عالمی ادارے یونیورسل پوسٹل یونین نے 170 ممالک کی 2020 کی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان پوسٹ 27 مزید پڑھیں
بہاولپور چڑیا گھر میں 7 قیمتی ہرنوں کی ہلاکت
صوبائی وزیرجنگلی حیات نے بہاولپور چڑیا گھر میں 7 چیتل ہرنوں کی اچانک موت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پنجاب وائلڈ لائف سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ مرنیوالے ہرنوں کی لاشیں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سمیت مختلف لیبارٹیز میں بھیجی گئی ہیں۔ ایکسپریس کی تحقیقات کے مطابق ان مزید پڑھیں
پنجگور میں دھماکا، 2افراد جاں بحق اور 7زخمی
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی مزید پڑھیں
بے نظیر بھٹو کی برسی، پی ڈی ایم آج گڑھی خدا بخش میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
کراچی: سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں
چینی قونصل خانہ پر حملہ، بی ایل اے کے 15 دہشت گرد اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم
کراچی: چینی قونصل خانے پر حملے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم بی ایل اے کے 15 مفرور دہشت گردوں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور ان کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں
سینیٹ کے انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، سلیم مانڈوی والا
کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، نیب کو ایک ریاستی ادارے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، نیب اپنا جواب عدالت میں جمع کرائے میں بھی عدالت میں ہی جواب دوں گا۔ ہفتہ کو مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر اور دو جوان شہید
اسلام آباد: گلگت بلتستان میں شہید سپاہی کی میت لے جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوگیا جس کے سبب دو میجر اور دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ’دی ڈیموکریٹس پینل‘ کا کلین سوئپ
کراچی: پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ نے کلین سوئپ کرکے 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی ہے۔ کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2021 کے چیئرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹر توصیف احمد خان کی جاری کر دہ نتائج کے مطابق ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کے صدر کے امیدوار مزید پڑھیں
کوہلو، تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد
کوہلو: کوہلو کی تحصیل کاہان میں حساس اداروں کی اطلاع پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیر زمین چھپایا گیا بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تخریب کاراسلحہ کو صوبے میں بڑی تخریبی مزید پڑھیں