بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 6 نوجوانوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

 لاہور: بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے غلطی سے سرحدعبور کرنے والے 6 پاکستانی نوجوانوں کو پاکستانی سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس نے 8 جنوری کو لاہور اور امرتسر سے جڑے بارڈر کے قریب سے 6 پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا جن کی عمریں مزید پڑھیں

سانحہ مچھ؛ متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج کا چھٹا روز، کراچی میں 26 مقامات پردھرنے

 کراچی /  کوئٹہ: منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین  کا میتوں سمیت احتجاج  چھٹے روزمیں داخل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج  چھٹے روزمیں داخل ہوگیا ہے۔ کھلے آسمان تلے بیٹھے مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم کی آمد تک لاشوں کودفنانے سے مزید پڑھیں

کورونا کا شکار سیکڑوں قیدیوں کے جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی محتسب نے کورونا کا شکار سیکڑوں قیدیوں کے جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار سے متعلق از خود نوٹس پر وفاقی محتسب نے آٹھویں پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کورونا کا شکار سیکڑوں قیدی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کیس میں جو حقائق سامنے آئے وہ شرمناک ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز ضمانت کیس میں ریمارکس دیے کہ کیس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ شرمناک ہیں۔ سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت سے جواب طلب کرلیا کہ حمزہ شہباز کا ٹرائل کب تک مکمل ہوگا؟۔ حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم

 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 دسمبر2020 میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور / اسلام آباد: احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 جنوری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے سماعت کی، نیب پراسکیوٹر نے عدالت مزید پڑھیں

سانحہ مچھ ؛ ملک کے مختلف حصوں میں پانچویں روزبھی دھرنے، کوئٹہ میں شٹرڈاوٴن ہڑتال

 کوئٹہ /  کراچی: ملک بھرمیں سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پرہزارہ برادری کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ سخت سردی کے باوجود احتجاجی دھرنے میں خواتین، بچے اوربزرگ افراد شامل ہیں، دھرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردوں نے ضلع مہمند میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کی مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی کے عوام کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ایک زمانے سے کراچی سے منتخب ہونے والے شہر کا حق نہیں دلوا سکے۔ کراچی کے ضلع کورنگی میں فشرمین چورنگی اور اطراف کی سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

قومی اداروں کےتمام عناصرکو چیلنجز سے نمٹنے میں کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کےتمام عناصرکودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 238 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔  کانفرنس مزید پڑھیں