مردان: مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے سابق ناظم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سگے بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
راولپنڈی: مندرہ کے علاقے کوری دولال میں حقیقی بہن اور بھائی کو قتل کرنے والے ملزم احسن زیب کی نعش مل گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے علی الصباح گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی حسن زیب اور اور بہن اسماء اورنگزیب کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم کی فائرنگ سے مزید پڑھیں
سنتھیا رچی اوررحمان ملک کے درمیان جاری قانونی جنگ کا ڈراپ سین ہوگیا
اسلام آباد: امریکی بلاگرخاتون سنتھیا ڈی رچی اور سینیٹر رحمان ملک کے مابین جاری قانونی چپقلش کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز واپس لینے کی درخواستیں دائر کردی ہیں۔ سنتھیا ڈی رچی اور رحمان ملک کے وکلا نے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔ خاتون بلاگر مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے پاس معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط کا عہدہ بھی تھا۔ یاد مزید پڑھیں
آرمی چیف کی سانحہ ٔمچھ کے لواحقین سے ملاقات،انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور اندوہ ناک سانحے کے ملزمان کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں
2008 میں فیل انٹر کے طلبا کیلیے امتحان دینے کا آخری موقع
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس پری انجینئرنگ،پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے ایسے ناکام امیدوار جن کے پاس امتحانات دینے کا آخری موقع 2008 سے 2020 کے درمیان ختم ہوگیا تھاانھیں سالانہ امتحانات میں بیٹھنے کیلیے مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ
کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی گئی ، ذرائع کا مزید پڑھیں
خیرپور میں 7 سالہ بچی مونیکا لاڑک زیادتی کے بعد قتل
رانی پور: پیر جو گوٹھ کے علاقے میں سفاک ملزمان نے 7 سالہ بچی مونیکا لاڑک کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی نے پیرجوگوٹھ میں بچی مونیکا لاڑک کے قتل کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مزید پڑھیں
لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی وجہ سامنے آگئی
لاہور: ساندہ کے علاقے میں آن لائن ٹيکسی ڈرائيور محمد علی کا قاتل پکڑا گيا۔ پوليس ذرائع کے مطابق ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتار کيا گيا اور اس نے 26 سالہ محمد علی کے قتل کا اعتراف جرم کرليا ہے۔ ملزم نے ابتدائی بيان میں کہا کہ لڑکی سے ملنے مزید پڑھیں
نعیم بخاری کی چیرمین پی ٹی وی تقرری سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظرمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نعیم بخاری کے بطورچئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نعیم بخاری کوسپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے کا حکم مزید پڑھیں