اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شوگر اور گندم اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ وائٹ کالر کرائم اور اسٹریٹ کرائم میں فرق ہوتا ہے۔ وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈبل شاہ مال دگنا کرتا تھا لیکن وزیراعظم نے مسائل چار گنا کردیے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرکے لاکھوں افراد کو بے روزگار کردیا، ڈبل شاہ مال دگنا کرتاتھا لیکن وزیراعظم نے مسائل چار گنا کر دیے۔ وہ اتوار کو اسٹیل ٹاؤن میں چیئرمین ہاؤس کے سامنے 14 دن سے دھرنا دیئے ہوئے ملازمین اور مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جیب پر 200 ارب کا ڈاکا ڈالا، مفتاح اسماعیل
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھا کر حکومت نے عوام کی جیب پر 200 ارب کا نیا ڈاکا ڈالا ہے، گردشی قرض بڑھنے کے سبب حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھائی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ گردشی قرضہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے، غلام سرور
حسن ابدال: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آر ڈی کی صورت میں سامنے آتے ہیں، پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے۔ یہ بات انہوں ںے حسن ابدال میں ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں
شہر قائد میں سردی بڑھنے اور تیز ہوا چلنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر کا کم از کم درجہ حرارت دوبارہ گرگیا، اتوار کو کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوئی، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شہر میں ایک روز کے لیے مجموعی درجہ حرارت میں اضافے کے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کیلیے استبول میں جہاز کی تعمیر، ترک صدر نے ویلڈنگ کرکے باضابطہ آغاز کردیا
کراچی: پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے لیے ترکی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے ویلڈنگ کرکے تعمیر کا باضابطہ آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے لیے تعمیر کیے جانے والے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کے سلسلے میں ویلڈنگ تقریب کا انعقاد استنبول نیول شپ یارڈ مزید پڑھیں
نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات بتائی جائیں، سلیم مانڈوی والا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈ شیٹ کمپنی کے ساتھ اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات سامنے لائی جائیں کیوں کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ نیب نے براڈشیٹ کمپنی کے ساتھ کن شرائط پر معاہدہ کیا۔ اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے براڈشیٹ کمپنی کے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی منظوری دے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر منتخب کابینہ ارکان کی موجودگی میں کابینہ کمیٹیوں مزید پڑھیں
لڑکی سے دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کے ملزم پولیس حراست سے فرار
شیخو پورہ: پولیس کی ملی بھگت یا نالائقی سے گینگ ریپ کے ملزم فرار ہوگئے۔ دوران ڈکیتی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گئے۔ پولیس اہلکار ملزمان کو جائے وقوعہ لے کر جا رہے تھے کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس وین کو گھیر لیا اور اہلکاروں پر اسلحہ تان کر زیر مزید پڑھیں
بلاول کے پاس تحریک عدم اعتماد کے نمبر پورے ہیں تو پیش کریں، احسن اقبال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس تحریک عدم اعتماد کے نمبرز ہیں تو پیش کریں۔ احسن اقبال اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت براڈ شیٹ کے حوالے سے کوراپ مزید پڑھیں