ایف آئی اے کی بھرتیوں میں فراڈ اور بے قاعدگیوں کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں سب انسپکڑ کی سطح پر بھرتیوں میں  دھوکا دہی اور تحریری امتحانات میں ناجائز ذرائع استعمال کیے جانے کے میگا اسکینڈل کا انکشاف  ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف ائی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد نے تفصیلی تحقیقات کے بعد بھرتی ہونے والی راولپنڈی کی دو مزید پڑھیں

پشاور میں دوستی نہ کرنے پر لڑکا قتل

پشاور میں چمکنی کے علاقہ شاہ پور میں دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ محنت کش چنگچی ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا۔ گل رحمان چار روز قبل گھر سے اچانک لاپتہ ہو گیا تھا جس کی ایف آئی ار تھانہ شاہ پور میں درج کی گئی، تاہم گزشتہ شب اس کی لاش گھر کے مزید پڑھیں

کراچی میں سردی برقرار، پارہ بدستور 8.5 ڈگری ریکارڈ

 کراچی: شہر قائد میں سردی برقرار ہے، منگل کو کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، اگلے دو روز کے دوران معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے، بدھ کو فضائیں مسٹی (آبی بخارات ہلکی دھند) اور ہیزی (مٹی کے ذرات) کی حامل رہ مزید پڑھیں

عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے بھی براڈ شیٹ تحقیقات کے لیئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی جس کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔ ایک رکنی براڈشیٹ کمیشن صرف مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال 

 اسلام آباد: وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔      ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جب کہ ملاقات میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں اور ہائیکورٹ میں کتوں کی بھرمار کیخلاف درخواست پر جج برہم

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے چیمبر میں چوہوں اور ہائی کورٹ میں کتوں کی بھرمار پر عدالت درخواست گزار پر برہم ہوگئی اور کہا ہے کہ کیا یہ معاملہ عدالت میں لانے والا ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو وزیراعلیٰ سندھ کے چیمبر میں چوہوں کی بھرمار سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنے کی سفارش

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے بنائی گئی “سب کمیٹی” نے رواں تعلیمی سیشن 2021 اور آئندہ تعلیمی سیشن 2022 کے تعلیمی کلینڈر کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان دونوں تعلیمی کلینڈر کو اب منظوری کے لیے 30 جنوری کو متوقع اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جی ایس ایم ایمپلیفائر کی فروخت پر 6 آن لائن اسٹورز کو نوٹسز جاری

 کراچی: جی ایس ایم ایمپلیفائر فروخت کرنے پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے 6 آن لائن اسٹورز کو نوٹسز جاری کردیے۔ ذرائع نے بتایا کہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود جی ایس ایم ایمپلیفائر کی فروخت جاری ہے حالانکہ جی ایس ایم ایمپلیفائر اور بوسٹر کی بنا لائنس درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد ہے۔ پی مزید پڑھیں

2020ء؛ملکی ہوائی اڈوں پر 5 ارب کی منی لانڈرنگ اور سونے کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

 کراچی: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے سال 2020ء کے دوران کراچی ایئرپورٹ سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر5 ارب روپے سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ اور سونے کی اسمگلنگ کو ناکام بنادی۔ اے ایس ایف کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2020ء میں مختلف ملکی ہوائی اڈوں پر 40 کلو گرام سے زائد سونا پکڑا گیا جبکہ منی مزید پڑھیں

کھلے سمندر میں کارروائی، 28 ہزار ایرانی ڈیزل ضبط، 7 ملزمان گرفتار

 کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کے دوران 28 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لیتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق جیوانی کے قریب کھلے سمندر میں الیوسفی نامی مشکوک بوٹ کی تلاشی کے دوران مہارت سے چھپایا گیا 28ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل مزید پڑھیں