اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے آٹھ ارب روپے کی مشکوک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سوات میں خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے خواتین پرتشدد کے کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلی کے پی کے محمود خان نے سوات میں پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتارخواتین پرتشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلی نے انسپکٹر مزید پڑھیں
کراچی کے شہریوں کا ٹریفک کا ڈبل چالان ہوگا
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دوسری بار چالان ہونے والے شہریوں کا ڈبل چالان کیا جائیگا۔ کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت شہر میں ٹریفک کے مسائل اور انکے سدباب کیلئے اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور مزید پڑھیں
لاہور میں امام مسجد کے قتل میں اہلیہ ملوث نکلی
لاہور: پولیس نے شالیمار کے علاقے میں امام مسجد کے قتل کی گتھی سلجھالی۔ پولیس نےقتل میں ملوث امام مسجد کی اہلیہ کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نادیہ امام مسجدکےقتل میں ملوث ہونےکاثبوت ملنے کےبعد گرفتار کی گئی۔ ملزمہ نادیہ کےملوث ہونےکابیان اس کے آشنا نے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں امام مسجد کو گلا مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ استعمال کرنے والوں کی ہر طرح سے حوصلہ شکنی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ امیدواروں کی درخواستوں پر غور کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے مزید پڑھیں
سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی کے بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ رحمان ملک نے کہا کہ بچوں کیساتھ زیادتیوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے جو قابل تشویش ہے، اس کمیٹی نے کمسن مزید پڑھیں
آئین کسی رکن پارلیمنٹ کو پارٹی لائن کیخلاف ووٹ دینے سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ آئین کسی ممبر کو پارٹی لائن کے خلاف ووٹ دینے سے نہیں روکتا۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتحابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ وکیل رضا ربانی نے کہا کہ معاملہ پارلیمنٹ میں آچکا ہے، حکومت بھی سمجھتی ہے کہ آئین میں ترمیم مزید پڑھیں
وزیراعظم نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی پیشکش کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو وزراء کے پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی گئی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عمر ایوب مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھرمیں 3 فروری سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کراچی: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسینشن کا آغاز 3 فروری کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 فروری بروز مزید پڑھیں
سینیٹ سے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی پڑھانے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی نے اس بل کی حمایت کی جبکہ پی پی مزید پڑھیں