عدالت کا منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور محسن جاوید داوڑ کا مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دیدیا

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور دلچسپ بات یہ کہ انہوں نے یہ پیغام پاکستانیوں کے لیے اردو مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن ہمارے لوگوں کو خریدنا چاہتی ہے، یہ کیسی جمہوریت ہے، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے۔ غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے بلین ٹری منصوبے کو کامیاب کرنا ہوگا، مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف   

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا حلیم عادل کے خلاف دہشتگردی کیس اور کمرے سے سانپ نکلنے پر اظہار تشویش

 کراچی: وزیراعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیر اعظم کو اپویشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے حوالے مزید پڑھیں

ٹریفک جام میں لوٹ مار، پولیس اسکیٹنگ فورس غائب

 کراچی: شہر بھر میں ٹریفک جام کے دوران شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں تو تسلسل کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس کے سدباب کے لیے خصوصی طور پر قائم کی گئی سندھ پولیس کی اسکیٹنگ فورس کہیں نظر نہیں آرہی ہے ڈاکو آزادی کے ساتھ شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر مزید پڑھیں

کسان، گندم کی درآمد اور پنشن یافتہ افراد

ہمارے وطن کے غریب جفاکش محنتی کسان جب اپنا کھیت تیار کرکے بیج بو دیتے ہیں تو سورج کی روشنی اسے توانائی بخشتی ہے۔ فضائے آسمانی کی وسعتوں میں جب بارش کا سماں پیدا ہو جاتا ہے تو بادلوں کی گرج چمک کی آواز سنتے ہی بیجوں میں اطمینان کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ بیجوں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وبا سے مزید 40 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مزید 1245 کیسز اور40 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کی جانب سے  جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 40 اموات اور 1245 کیسزرپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار527 جب کہ کورونا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اہم فیصلے

سرکاری ملازمین کی مشکلات کا ادراک ہے، ماضی کی بد انتظامی اور مشکل معاشی صورتحال سے عوام مشکلات کا شکار ہوئے، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اجلاس میں متعد د فیصلے کیے گئے ، جن میںجنسی جرائم پر قابو پانے مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارآن لائن تاوان وصولی کی سنسنی خیز واردات

 لاہور:  پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے  ڈیڑھ کروڑ روپے کا تاوان آن لائن وصول کرنے کی واردات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کرنسی میں تاوان وصولی کا پہلا کیس تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ پولیس نے رانا عرفان محمود اور اسکے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں