راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او عمران عباس شہید

 راولپنڈی: ڈی سی ہاؤس کے قریب مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او تھانہ ریس کورس انسپکٹر میاں عمران عباس کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او ریس کورس عمران عباس اپنے بچوں کے ہمراہ ذاتی گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، عمران عباس کی گردن میں لگنے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا نشتر پارک میں جلسے کا اعلان

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے نشتر پارک میں 18 مارچ کو جلسہ عام کا اعلان کردیا، خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانے کے لیے پوری توانائیاں صرف کرنی ہوں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکز بہادر آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ، ایک اہل کار شہید دو شدید زخمی

 اسلام آباد: جی تیرہ میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے سبب ایک اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک سب انسپکٹر اور دو پولیس جوان کنٹینر چوک پر معمول کی چیکنگ پر تھے کہ اس دوران انہوں ںے چیکنگ کے لیے اایک موٹر سائیکل کو روکا تاہم موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں

پائلٹ لائسنسنگ کیس کی تحقیقات میں سائبر کرائم ماہرین کو شامل کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے ٹیم کا مشتبہ پائلٹ لائسنسنگ کیس تحقیقات میں سائبر کرائم ماہرین سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پائلٹس کے مشتبہ لائسنس اسکینڈل کےمعاملے پرایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں، مذکورہ معاملے پر سی اے اے کے سینئر ایڈیشنل ڈائریکٹر آئی ٹی طاہر عمر سے تحقیقات کی گئی، مزید پڑھیں

عمران خان سیاسی شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے، آصف زرداری

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو فون کیا ہے اور سابق وزیراعظم شاھد خاکان عباسی ،احسن اقبال، مقدق ملک اور مریم اورنگزیب پر حملے کی مذمت کی ہے.  آصف علی زرداری نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں پر حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے. عمران خان مزید پڑھیں

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم

 کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدراور مریم نواز کیخلاف قائد اعظم میجمنٹ بورڈ کی جانب سے مقدمے کے اندراج کی درخواست میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقامی عدالت نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو معاملے کی ازسرنو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو مزار قائد کی بے حرمتی کیس مزید پڑھیں

ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

نوشہرہ: ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے والے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی۔  نوشہر میں ریلوے ٹریک پر ٹاک ٹاک بناتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے نوجوان کی  ویڈیو سامنے آگئی۔  چار  روز  قبل امانگڑھ میں ٹرین کی ٹکر سے بیس سالہ منصور جاں بحق ہوا تھا۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، تین کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے

 اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اوردوسلی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کچلاک جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان نے کچلاک جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ کچلاک جوڈیشل کمپلیکس  2سال کی مدت میں 15 کروڑ 70 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہوگا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال مندو خیل نے کہا کہ کچلاک اور سریاب کے جوڈیشل کمپلیکس کوئٹہ سے الگ کئے، اقدام مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا

 اسلام آباد: وزیراعظم  عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد  ایک اور بڑا چیلنج درپیش ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک طرف دیرینہ دوستی، قابل اعتماد وزیر تو دوسری جانب اہم اتحادیوں کے مابین بھی باہمی مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان پر سینیٹ الیکشن کے بعد اتحادیوں کی جانب سے  مزید پڑھیں