نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخ مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل

 اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو 2 مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز ؛ اسلام آباد کے 3 سب سیکٹر سیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے 3 سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں برطانیہ میں پھیلے کورونا کی نئی شکل کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آنے لگے ہیں، جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں

اے این پی کے صدر اسفند یار ولی بھی کورونا کا شکار

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یارولی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور انہوں نے خود کو قرنظینہ کرلیا ہے۔ اے این پی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سمر ہارون بلور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے مزید 94 اہلکار کورونا کا شکار

 کراچی: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے مزید 94 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں، اس طرح اس وبا کا شکار ہونے والے افسران و مزید پڑھیں

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت، 1لاکھ جرمانہ

پشاور: چائلڈ پروٹیکشن کورٹ پشاور نے آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے قاری سعید کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ پشاور کی جج ودیعہ مشتاق ملک نے مسجد میں آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے قاری سعید کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: 4 صنعتی شعبوں کی نگرانی کیلیے دیا گیا کنٹریکٹ معطل

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے 4شعبوں کی پیداوار کی نگرانی کے لیے دیا جانے والا 25ارب مالیت کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کنٹریکٹ معطل کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے بولی دہندگان کی جانب سے کنٹریکٹ دیے جانے کے عمل پر سوال اٹھائے جانے کے بعد ان کے حق میں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کی دھاندلی میں سیکریٹری سینیٹ بھی ملوث ہے، پیپلز پارٹی

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی میں سیکریٹری سینیٹ بھی ملوث ہیں انہیں برطرف کیا جائے، ہم نے سیکریٹری سے پوچھا تھا کہ اگر نام کے اوپر مہر لگے تو وہ ووٹ ٹھیک ہوگا یا نہیں؟ تو سیکرٹری نے اسے درست قرار دیا تھا۔ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کو اصل تکلیف یہ ہے کہ مریم حکومت کے خلاف بات کرتی ہیں، شاہد خاقان

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد نیب ملک میں سیاست کے فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہی ہے، نیب حکومت گٹھ جوڑ مزید نہیں چل سکتا، احتساب کرنے والوں کا بھی جلد احتساب ہوگا، پریذائیڈنگ آفیسر نے جان بوجھ کر مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن؛ ممکن ہے سپریم کورٹ کے حکم پر کسی ادارے نے کیمرے لگائے ہوں، غلام سرور

 اسلام آباد: وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کسی ادارے نے سینٹ انتخابات سے پہلے خفیہ کیمرے لگائے ہوں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت نے کیمرے نہیں لگائے۔ راولپنڈی پی ٹی آئی پبلک سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا مزید پڑھیں