کورونا کی تیسری لہر، مزید 3600 سے زائد افراد وائرس کا شکار        

 اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق  24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ وائرس کے باعث مزید 20 افراد انتقال کرگئے جس کے مزید پڑھیں

پاک فوج نے بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا

 راولپنڈی: پاک فوج نے ایک اور بین الاقوامی مقابلے میں بہترین کارکردگی پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک ہونے والے  بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں پاکستان  آرمی نے طلائی تمغہ جیت لیا۔ مقابلوں کا مقصد جسمانی مہارتوں، پھرتی اور ذہنی چستی کی مزید پڑھیں

ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

 کراچی: ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی افسران و اہل کاروں کی  موبائل فون پرسوشل میڈیا کےاستعمال پر پابندی عائد کردی۔ اے ایس ایف کی جانب سے  ملکی ہوائی اڈوں پرسوشل میڈیا کے حوالے  سے اہم اقدام کیا گیا جس کے تحت  دوران ڈیوٹی موبائل فون پرسوشل میڈیاکےاستعمال مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو ذبح کردیا، فردوس عاشق

 کراچی: وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں قربانی سے قبل ہی پی ڈی ایم ذبح ہوچکی، پیپلز پارٹی کی جمہوریت کا ڈرامہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بے نقاب ہوچکا ہے۔ یہ بات انہوں نے حلیم عادل شیخ کے مزید پڑھیں

ایم ڈی اے کا تیسر ٹاؤن میں آپریشن؛ کروڑوں روپے کی 40 ایکڑ زمین واگزار

 کراچی: ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے تیسر ٹاؤن لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران مسلح افراد کی مزاحمت ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 40 ایکڑ اراضی واگزار کرالی۔ ایکسپریس کے مطابق ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاﺅن میں لینڈ مافیا کے خلاف محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مزید پڑھیں

فردوس عاشق پارلیمان میں رہنے کے باوجود قانون سے عاری ہیں، مرتضی وہاب

 کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان پارلیمان اور وفاقی کابینہ میں رہنے کے باوجود قانون سے عاری ہیں، اگر پیپلز پارٹی پر الزام لگانے سے قبل قانون کی کتاب کا مطالعہ کرلیتیں تو زیادہ بہتر ہوتا۔ فردوس عاشق اعوان کی کراچی میں پریس کانفرنس کے ردعمل میں مزید پڑھیں

فتح خان وزیر۔۔۔ جس کا نام پختونوں کے لیے ضرب المثل بن گیا

جارج برنارڈر شاہ نے کہا ہے،’’تاریخ سے ہم صرف یہ سبق سیکھتے ہیں کہ اس سے کوئی سبق نہیں سیکھتے۔‘‘ حقیقت آج بھی یہی ہے کہ ہمارے ہاں اکثر لوگ یا تو سرے سے ہی تاریخ کا مطالعہ نہیں کرتے اور نہ ہی اس کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں کوئی واضح شعور اور مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ  بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ

 کراچی: کراچی سمیت سندھ  بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔  شہر قائد سمیت سندھ  بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے کے لئے مہم چلانے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں جب مزید پڑھیں

کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی

 مظفر آباد: کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوٹلی آزاد کشمیر کے مطابق ضلع بھر میں لگنے والا لاک ڈان نرم کردیا گیا ہے، اور کلاس نہم، دھم اور کالج یونیورسٹی کلاسز 22 مارچ سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ 23 مارچ مزید پڑھیں

ڈریپ کی روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا وائرس کے لیے روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے خلاف استعمال ہونے والی روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکوں کی مزید پڑھیں