وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دور کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت،میاں محمد اسلم اقبال،ہاشم جواں بخت،سید حسین جہانیاں گردیزی،پرنسپل سیکرٹری مزید پڑھیں

ضلع وسطی اورکورنگی سے جلد کچرا اٹھانے کا آغازکرینگے،سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ

 کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع وسطی اور ضلع کورنگی میں کچرا اٹھانے کے کام کا جلدآغازکرے گا۔ آج کھولے جانے والے ٹینڈرز میں پانچ بین الاقوامی کمپنیز نے حصہ لیا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ کی زیرِ صدارت ضلع کورنگی اور ضلع وسطی سے گھر گھر سے کچرا اٹھانے اور لینڈ فل مزید پڑھیں

بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے کٹہرے میں لانا میرا مشن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قانون کی حکم رانی کی جنگ لڑرہی ہے، مافیازبلیک میل کرناچاہتی ہیں، انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں حکومت کام یاب نہ ہوجائے، لیکن مافیاز ہمیں ناکام نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان نےنوکنڈی تاماشکیل شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی ورچوئل تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

آرمی چیف کی یوکرینی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر یوکرین پہنچ گئے جہاں انہوں نے یوکرینی وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر یوکرین پہنچ گئے اس موقع پر آرمی چیف نے یوکرینی وزیراعظم مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع

 اسلام آباد: کورونا کیسز کی شرح تقریبا 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں  6 جون تک توسیع کردی گئی، وفاقی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ این سی او سی کے 3جون کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔ این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں وفاقی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے اب سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور سیاحتی مقامات کھولنے کی اجازت دیدی

 لاہور: پنجاب حکومت نے یکم جون سے شادی ہالوں میں 150 مہمانوں کے ساتھ آوٹ ڈور تقریبات کی اجازت دے دی، 24 مئی سے سیاحتی مقامات بھی کھول دیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کے نئے نوٹی فکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں تمام کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے تک جاری رہ سکیں گی جبکہ ہفتہ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ میں بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ

 نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بس بہت ہوگیا، اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں اور غزہ کی مخدوش صورتحال پر بین الاقوامی افواج غزہ کے اندر تعینات کی جائیں۔ غزہ کی صورتحال پر نیویارک میں بلائے گئے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

بدین پی ایس 70 میں ضمنی اںتخاب؛ پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

بدین: سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدین کے علاقے ماتلی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 70 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو کہ شام 5 بجے تک بلا تعطل مزید پڑھیں

کرپشن پر سائٹ کے افسر کو 7 سال قید، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے اسسٹنٹ انجینئر سائٹ نوری آباد علی اصغر بھابن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں مجرم کو 7 سال سزا کی سزا سناتے ہوئے تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسسٹنٹ انجینئر سائٹ نوری آباد علی مجرم اصغر بھابن کے خلاف آمدن سے مزید پڑھیں