اسلام آباد میں کورونا شرح میں کمی کے باعث تعلیمی سرگرمیاں کل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این سی او سی کی ہدایات کے بعد وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے لئے تعلیمی ادارے کل سے کھل سکیں گے جب کہ آٹھویں، نویں اور گیارہویں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے مشکل وقت میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی، سربراہ حماس
پشاور: فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے جماعت اسلامی پشاور کی ریلی سے خطاب میں مشکل وقت میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد اور تائید کرنے پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں جماعت اسلامی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار مزید پڑھیں
پاکستانی شہریوں کے لیے10سال بعد کویت کے ویزے بحال
کویت سٹی: کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی، اس دو طرفہ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس دوطرفہ ملاقات میں پاکستان و کویت تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر گفتگو کی گئی۔ وزیرداخلہ مزید پڑھیں
جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں سی اے اے کے 2 افسران اور1 پائلٹ گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں ملوث سول ایوی ایشن اتھارٹی کے دو اعلی افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس کیس کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔ بورڈ آف انکوائری کی سفارشات مزید پڑھیں
اپر چترال میں گاڑی دریا میں گرنے سے ایک شخص ہلاک، 7 افراد لاپتا
چترال کے علاقے یارخون ویلی میں گاڑی دریا میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد لاپتا ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے ضلع لوئر چترال سے ایک لینڈ کروزر ضلع اپر چترال کے علاقے یارخون جارہی تھی کہ اس دوران گاڑی پل پار کرتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا مزید پڑھیں
این سی او سی کی آزاد کشمیر کے انتخابات دو ماہ کیلیے ملتوی کرنے کی تجویز
مظفرآباد: این سی او سی نے آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات دو ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتخابات ملتوی کرنے کے لیے این سی او سی نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا انتخابات میں بڑے سیاسی اجتماعات کورونا وبا کو پھیلانے کا مزید پڑھیں
موبائل فون نے نوجوان کوموت سے ہمکنارکردیا
نیو کراچی صنعتی ایریا میں موٹر سائیکل سوارموبائل فون پر بات کرتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔ دوران ڈرائیونگ اور موٹر سائیکل کا استعمال پاکستان میں ایک عام مسئلہ ہے اور اس موذی عادت میں مبتلا افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کرتے ہیں۔ ایسا ہی مزید پڑھیں
حكومت قلت آب كے انتہائی اہم مسئلے سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، چیف جسٹس بلوچستان
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ حكومت قلت آب كے انتہائی اہم مسئلے سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ ہی نہیں۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی كورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد كامران خان ملاخیل پر مشتمل دو ركنی بینچ نے كوئٹہ شہر میں پینے كے صاف مزید پڑھیں
پانی کا بحران: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے پانی میں بڑی کمی کردی
اسلام آباد: ملک میں پانی کا بحران جاری ہے جس کے سبب ارسا نے پنجاب اور سندھ کو فراہم کردہ پانی میں بڑی کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ارسا ذرائع نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کے لیے پانی کا شیئر 1 لاکھ 9 ہزار کیوسک ہے مگر پانی ذخائر میں شدید مزید پڑھیں
اسد طور کے معاملے میں بعض لوگ حساس اداروں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ احمد رشید کا کہنا ہے کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں کچھ لوگ حساس اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں، آج مزید پڑھیں