کراچی: وفاقی وزیر منصونہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے لیے پیسے خرچ کرے گی سندھ حکومت کے لئے نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ صرف پوائنٹ اسکورنگ کرنا چاہتےہیں ، سندھ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی مزید پڑھیں
کراچی میں بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
بد بخت بیٹے نے نشے کے پیسےنہ دینے پر سوتے ہوئے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مفرورملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح الفلاح تھانےکے علاقے ملت ٹاؤن مکان نمبرایس/2/41سروے نمبر394 میں نشے کے عادی بیٹے نادرخان نے اپنے سگے باپ 55 سالہ ناصرخان کو سوتے ہوئے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں
پشاورميں مرغی كے گوشت كی قيمت ميں ريكارڈ كمی
ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی برائلر مرغی كی قیمتوں میں كمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات كے مطابق ملك بھر میں مرغی كی قیمتوں میں كمی كے باعث پشاور میں زندہ فارمی مرغی کی قیمت میں 100روپے فی كلو گرام كمی ہوئی ہے جب كہ زندہ مرغی كی فی کلو قیمت 221 روپے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور طالبہ کی مالی مدد کردی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں اور ہاتھوں سے محروم معذور طالبہ کی مالی مدد کردی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طالبہ کرن اشتیاق کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے طالبہ کی مالی امداد اور بھائی کو ملازمت دینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں
کراچی میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: سعود آباد پولیس نے آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ او سعود آباد زبیر اسلام کے مطابق تین جون کو سعود آباد کے علاقے میں بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، واقعے کی اطلاع پولیس کو گزشتہ روز دی گئی جس پر پولیس نے متاثرہ بچی کے والد مزید پڑھیں
پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا
پشاور: پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا، پولیس نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایس پی صدر ڈویژن پشاور وقار احمد کے مطابق پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں محمد شفیق، محمد نوید، بلال اور شاہ حسین شامل مزید پڑھیں
پشاورمیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا
شوہر نے بیوی اور بیٹی کوغیرت کے نام پر قتل کردیا۔ گرفتار شوہر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پشاور کے علاقے افغان کالونی میں شوہر نےفائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مزید پڑھیں
نیب نے خواجہ سعد رفیق اورریلوے کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی
اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف وائٹ کالرکرائمزکے میگا کرپشن مقدمات کوانجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں 10 انکوائریزکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں خواجہ مزید پڑھیں