اسلام آباد: اپوزیشن نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق قانون سازی پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں فردوس عاشق اعوان اور قادر خان مندوخیل کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی زہرہ ودود فاطمی نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایک سال کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ
اسلام آباد: ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 1 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ اکنامک سروے کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، سال 21-2020 میں مویشیوں کی تعداد میں سال 20-2019 کی نسبت 20 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ اکنامک سروے مزید پڑھیں
چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو بھجوا دی ہے اور اب جہانگیر ترین، شہباز شریف سمیت دیگر شوگر مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے
کراچی: سندھ بھر میں میٹرک (دسویں جماعت)کے سالانہ امتحانات 5 جولائی اور انٹر سال دوئم(بارہویں جماعت) کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے، امتحانات میں صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے جائیں گے جبکہ پریکٹیکل امتحانات منعقد نہیں ہونگے۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے دو علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشنز بھی مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب کےہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ
لاہور: وزیر اعلی پنجاب کےہیلی کاپٹر نے گڑھی شاہو کے ریلوے اسٹیڈیم پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے آندھی کے باعث گڑھی شاہو ریلوےاسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب اسلام آباد سے لاہو ر واپس آرہے تھے اور ان کے ہیلی کاپٹر کو لاہور مزید پڑھیں
پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری
کراچی: پاکستان اور چین کے سفارتی روابط کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت نے 70 روپے کا ایک یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اس سکے کا اجرا بینک دولت پاکستان نے اسلام آباد آفس میں منعقدہ تقریب میں کیا جس کے مہمان خصوصی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تھے۔ تقریب میں چین کے سفیر مزید پڑھیں
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، بی این پی، عوامی نیشنل پارٹی سمیت محسن ڈاوڑ نےمتفقہ طور پر جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ مزید پڑھیں
ملالہ پرخود کش حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
پشاور پولیس نے ملالہ یوسف زئی کو شادی کے بارے میں حالیہ بیان پر دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے لاقے لکی مروت میں پولیس نے مفتی سردارعلی حقانی نامی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ جنہوں نے سوشل میڈیا پر ملالہ کو جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں تھی۔ مقامی پولیس کے سربراہ مزید پڑھیں
نئے مالی سال کیلیے 8 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: حکومت نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس میں تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2020-21ء کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے قریب مالیت مزید پڑھیں
پٹری سے ٹرین اترنے کا ایک اور واقعہ
لاہور: پٹری سے ٹرین نیچے اترنے کا ایک اور واقعہ ہوگیا۔ کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل پٹری سے نیچے اترگئی۔ چیرمین ریلوے نے جلد ٹریک بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ یہ بھی پڑھیں: گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 55 افراد جاں بحق، مزید پڑھیں