بجٹ میں شامل سماجی تحفظ کے منصوبوں اور حکومتی کارکردگی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پربھرپور طریقے سے نمایاں کیا جائے۔(فوٹو: اے پی پی)
زمرہ: پاکستان
گھریلو ورکرز کی کم از کم اجرت کیلیے کمیٹی قائم، ایکسپریس فورم
لاہور: ڈومیسٹک ورکرز کی کم از کم اجرت طے کرنے کیلیے کمیٹی بنا دی گئی جب کہ سوشل سیکیورٹی کے دائرہ کار میں لانے کیلیے ان کی رجسٹریشن کا عمل بھی دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر قانون، حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’انٹرنیشنل ڈومیسٹک ورکرز ڈے‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی. پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی۔ اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کے بینک دستاویزات کا مزید پڑھیں
صوبائی حکومت ٹیکس فری بجٹ دینے کیلئے کوشاں، بڑے منصوبے بھی شامل
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اوران کی ٹیم کااس وقت پورا فوکس اگلے مالی سال کے بجٹ پر ہے کیونکہ صوبائی حکومت اگلے مالی سال کے لیے ایسا بجٹ دینا چاہتی ہے کہ اس سے سیاسی طور پرفائدہ اٹھایا جا سکے اسی لیے نہ صرف یہ کہ صوبائی حکومت اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی قیادت کے اہم سیاسی رہنماؤں سے رابطے، شمولیت کی دعوت
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں بھی اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیئے ہیں ۔ صوبے کی اہم سیاسی و قبائلی شخصیات سے اپنے روابط بڑھاتے ہوئے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔ اب تک کی خبروں کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید، وزیر اعلیٰ کیلئے لمحہ فکریہ
کراچی: چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسوں کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناؤ، سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی مزید پڑھیں
عوام دوست بجٹ کا حکومتی دعویٰ مگر اپوزیشن کی شدید تنقید
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے چوتھے وزیر خزانہ نے 3 ہزار 990ارب روپے خسارے کا چوتھا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے اور خسارے کا بجٹ پیش کرنا بھی کوئی ہمارے لئے نئی بات نہیں ہے، جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے۔ اس وقت سے ہم تقریباً تمام مزید پڑھیں
بجٹ میں کئے وعدوں پر قائم رہنا حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہوگا
لاہور: وفاقی اور پنجاب حکومت اپنے بجٹ پیش کر چکی ہیں اور آئندہ چند روز میں یہ منظور بھی ہو جائیں گے، پنجاب حکومت کا دعوی ہے کہ ان کا پیش کردہ بجٹ’’ٹیکس فری‘‘ ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بھی یہ دعوی کیا ہے کہ ان کا بجٹ عام آدمی کا بجٹ ہے۔ اپوزیشن نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قرار
لاہور: جامعہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ عدالتی حکم پر جامعہ پنجاب کی جانب سے 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی گئی جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، جس میں ایم پی مزید پڑھیں
افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہوتو امن قائم رہ سکتا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا گیا تو امن قائم رہ سکتا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم امن واستحکام کے ساتھ کھڑے ہیں، امن واستحکام سے پاکستان اور افغانستان سمیت سارے خطےکافائدہ ہے، جنگ وقتل غارت مزید پڑھیں