کراچی: سابقہ بیوی کو نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے شخص کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی خالد حسین شاہانی نے نازیبا تصاویر اپلوڈ کرکے بلیک میل کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا،استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے جرم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اقتصادی کمیٹی کی خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی اجازت
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ کیلئے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی اجازت دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کو پاسکو ذخائر سے یہ گندم فراہم کی جائے گی۔ اجلاس مزید پڑھیں
کل پارلیمان کیلئے سیاہ دن تھا، میری ذاتی طور پر تضحیک و تذلیل کی گئی، ملیکہ بخاری
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر کے مطابق ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے حملہ کے باعث ان کی بائیں آنکھ کا کارنیا ( Cornea ) زخمی ہوگیا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو پوری قیادت سمیت ایسے حملوں اور رویوں کو مزید پڑھیں
شہباز شریف اور بلاول کا آئندہ سیاسی حکمت عملی پر ملکر عمل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی اور اس پر مل کر عمل درآمد کا فیصلہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، دونوں مزید پڑھیں
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کا بیٹا قتل
کراچی: الفلاح تھانےکےعلاقے ملیرجامعہ ملیہ روڈ پرموٹرسائیکل پرسوار2 نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے گاڑی پرفائرنگ کرکے شہری کوقتل کردیا۔ مقتول جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے تھے، پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔ مقتول کی شناخت 32 سالہ رضا ذوالفقارولد محمد ذوالفقارکے نام سے کرلی گئی جو مکان نمبر مزید پڑھیں
متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کابینہ کا بجٹ منظور کرنے سے انکار، اجلاس ملتوی
مظفر آباد: آزاد کشمیر کابینہ نے بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا، جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف ڈٹ گئی ہے اور بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا گیا ، جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت کا بجٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک مزید پڑھیں
نومولود بچی کی بازیابی کی درخواست پر ایس پی صدر اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے29 روز کی نو مولود بچی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پرایس پی صدر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ یوسماں تصور کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او نومولود بچی کو عدالت کے سامنے پیش مزید پڑھیں
پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کے لئے گھروں میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کراچی: پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کے لئے ان کے گھروں میں کرونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس اور ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کی ہدایت پر پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کے لئے ان کے گھروں میں کورونا مزید پڑھیں
خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید بامشقت
کراچی: خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مزید پڑھیں