اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سے1980کےبعدپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔ @UsmanAKBuzdar کی قیادت میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلیے ایک بار پھر کمر کس لی
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 29 جولائی کو کراچی میں بڑا اجتماع ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ایسا ادارہ کہلاتا تھا بالادستی کا ادارہ تھا، لیکن بجٹ اجلاس میں اس مزید پڑھیں
بلوچستان كے اپوزیشن اركان كیخلاف 17مختلف دفعات كے تحت مقدمہ درج
پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اركان كے خلاف 17مختلف دفعات كے تحت مقدمہ درج كرلیا ہے، اپوزیشن اركان نے پولیس سے جھگڑا كیا، جان سے مارنے كی دھمكیاں دیں ، ایف آئی آركا متن تفصیلات كے مطابق كوئٹہ كے بجلی روڈ تھانے میں سب انسپكٹر محمد ناصر كی مدعیت میں بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
ن لیگی وزیر خزانہ نے ملک کو آئی ایم ایف پروگرام تک لیجانے میں اہم کردارادا کیا، وزارت خزانہ
اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے مفتاح اسمائیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگی وزیر خزانہ کی پالیسیوں نے ملک کو آئی ایم ایف پروگرام تک لے جانے میں اہم کردارادا کیا ۔ ترجمان وزارت خزانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام چل رہا ہے اور اگست مزید پڑھیں
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل؛ 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے
اسلام آباد: راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری میں اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت حاصل کرلیے۔ سابق کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود کے منع کرنے کے باوجود سابق لینڈ ایکوزیشن کمشنر (ایل اے سی) وسیم تابش نے لینڈ ایکوائر کرنے کی مد میں 16 ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو سرکاری خزانے سے 22 کروڑ 85 مزید پڑھیں
غذر میں 14 سالہ طالبہ سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر عبدالمجید نے کہا کہ اندھے کیس کے ملزم مزید پڑھیں
شہبازشریف کا حکومتی الیکشن بل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متنازع حکومتی الیکشن بل پر کُل جماعتی کانفرنس بلائی جائے گی۔ آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا تعین تمام متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں سے مشاورت کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حكومت نے صوبے كی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ دیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ
صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے بزنس كمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ كاری كریں كیونكہ یہاں پر پی ٹی آئی كی کاروبار دوست حکومت قائم ہے، اور سرمایہ كاری کے لیے حالات انتہائی سازگار ہیں۔ ان خیالات كا اظہار انہوں نے كوہاٹ ٹیكسٹائل ملز میں كلین اینڈ گرین مزید پڑھیں
ایف بی آر نے 1300 سی سی گاڑی پر ٹیکس میں کمی سے انکار کردیا
اسلام آباد: انجیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں 1300 سی سی گاڑی سستی نہ ہونے میں ایف بی آر کے ٹیکسزاہم رکاوٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2021-22 میں 1300 سی سی گاڑی کی قیمت کم کرنے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم محصولات متاثر ہونے کی وجہ سے ایف بی آر مزید پڑھیں
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف
اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہائش پذید قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ طالب علم نے جب خود مزید پڑھیں