2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی ای او ڈی بی رینکنگ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اچھی بہتری حاصل کی ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ گذشتہ ایک مزید پڑھیں

والد سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت خراب، اسپتال داخل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت نوازشریف سے ملاقات کے دوران خراب ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کومحکمہ داخلہ پنجاب کی خصوصی اجازت کے بعد والد نوازشریف سے ملاقات کے لیے سروسز اسپتال لایا گیا تھا تاہم ملاقات کے دوران ہی مریم نواز کی مزید پڑھیں

پاکستان نے غیرملکی سفیروں کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

غیر ملکی سفارتکاروں نے بھارتی گولا باری سے دکانوں اور گھروں کو پہنچنے والے نقصانات کاجائزہ لیا میجر جنرل آصف غفور کی جورا سیکٹر میں غیر ملکی سفیروں کو ایل او سی پر بریفنگ ‘ بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ مزید پڑھیں

خفیہ کیمروں کی لاگت میں 12 ارب روپے کا اضافہ

شہر قائد میں 2 ہزار مقامات پر 10 ہزار سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے منصوبے پر عمل درآمد میں تاخیر وجہ بنی کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر کے 2 ہزار مقامات پر10 ارب روپے کی لاگت سے 10 ہزار سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے منصوبے پر عمل درآمد میں مزید پڑھیں

کرپشن میں ملوث 76افراد کی گرفتاری کا فیصلہ ٗ بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی

محکمہ اسکول ایجوکیشن ٗ یونیورسٹی ٗ بورڈز ٗ محکمہ خوراک ٗ بلدیات ٗ ورکس اینڈ سروسز ٗ محکمہ کوآپریٹو کے بدعنوان افسران پر اربوں کی کرپشن کا الزام ہے سندھ سیکریٹریٹ کمپلیکس 7 اور 8کی تعمیر میں کروڑوں روپے کے گھپلوں میں پی ڈی کا مران واصف سمیت ٹھیکیدار کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو اشیاء میں ٹاپ ریفارمر قرار دے دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو سب سے زیادہ اصلاحات کرنے پر ٹاپ ریفارمر کا درجہ دے دیا۔ عالمی بینک کے صدر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ رواں سال ورلڈ بینک نے9 سے6 اصلاحات کو تسلیم کیا جس کے بعد پاکستان خطے میں تیزی سے اصلاحات مزید پڑھیں

آزادی مار چ سے روکنے کیلئے نوازشریف پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،حسین نواز

ورنہ اور کیاوجہ ہوسکتی ہے؟ کہ انہیں کوٹ لکھپت سے نیب منتقل کردیا گیا، قید تنہائی میں رکھا گیا اخبارات بھی بند،تفتیش تو نیب سے جاکر بھی ہوسکتی ہے، عوام کی دعاؤں سے طبیعت بہتر ہے نوازشریف کو اللہ نے دوبارہ زندگی عطا کی ہے،اللہ کا شکر ہے‘نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں

مارچ اور دھرنے کی باتیں ملک دشمنی کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم

یقین سے کہتا ہوں مارچ اور دھرنے سے کسی کو فائدہ نہیں ملے گا،، اپوزیشن رہنماؤں سے انفرادی رابطوں پر اتفاق کابینہ ارکان ہرصورت آزادی مارچ ناکام بنانے کیلئے تیارہیں‘حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین سے کہتا ہوں مارچ اور دھرنے مزید پڑھیں

سندھ میں گٹکے اور ماوے کی بدولت ماہانہ 3000 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہونے لگے

 کراچی: محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 برسوں کے دوران صوبے بھر میں گٹکے، مارے اور مین پوری کی وجہ سے پونے 2 لاکھ افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے ہیں۔ جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا، ماوا اور مین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق پنجاب حکومت سے تفصیلات طلب کرلی ہیں اور متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں