اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوازشریف کا طبی معائنہ مکمل،میڈیکل بورڈ نے حکومت پنجاب کوصحت سےمتعلق آگاہ کردیا
لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد حکومت پنجاب کو ان کی صحت سےمتعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے، سروسزاسپتال لاہور میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نواز شریف کے بون میرو ٹیسٹ کی رپورٹ مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے خفیہ طور پر دھمکیاں دی جارہی ہیں، مولانا فضل الرحمان
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت کہہ رہی ہے کہ آذادی مارچ کی اجازت ہے اور راستے بند نہیں کریں گے اور دوسری طرف خفیہ طور پر دھمکیاں دی جاری ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط
معاہدے پر دستخط کے بعد ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے امن کا پودا بھی لگایا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیے گئے معاہدے کے تحت روزانہ 5 ہزار سکھ یاتری بغیر ویزا گوردوارہ کرتار پور صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرسکیں گے۔ معاہدے کے تحت 5 ہزار میں انفرادی یا گروپ کی مزید پڑھیں
سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی بیماری: پلیٹلیٹس ہوتے کیا ہیں، ان کی کمی سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف بدستور لاہور کی سروسز ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں بدھ کو بھی ان کی جسم میں پلیٹلیٹس کی تعداد میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے ہسپتال میں ان سے ملاقات کی جس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں مزید پڑھیں
نوازشریف کی طبی بنیاد پرسزامعطلی کی درخواست اعتراض کیساتھ سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ہائی کورٹ نے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مزید پڑھیں
آصف زرداری اور نوازشریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، بلاول
لاہور: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کرسکتا ہوں کہ نواز شریف مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کے تشدد کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی قائم
اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کے مسافروں سے جھگڑے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر گزشتہ روز اے ایس ایف اہلکاروں نے مسافروں پر تھپڑ اور گھونسوں کی بارش کردی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعہ کا کوئی نوٹس نہیں لیا لیکن سوشل مزید پڑھیں
اے این ایف کی سیالکوٹ میں کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد
سیالکوٹ: ڈسکہ میں اے این ایف کی کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ ڈسکہ میں اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزمان سے 24 کلوگرام چرس اور5 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ اے مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان
پشاور: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25 اکتوبر کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق پنجاب اور وفاق کے گرینڈ ہیلتھ الائنس سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال و احتجاج مزید پڑھیں