اسلام آباد: آزادی مارچ پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے سات نکات ہیں، معاہدے کے بعد جمعیت علمائے اسلام کو این اوسی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاہدے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور جے یو آئی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے دستخط ہیں۔ معاہدے کے نکات کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لندن کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کو علاج کیلیے فوراً بلایا ہے، (ن) لیگ
لاہور: لندن کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی طبیعت کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر علاج کے لیے آنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی لندن بجھوائی گئی رپورٹس پر برطانوی طبی ماہرین کا جواب آگیا ہے جو کہ فون اور ای میل مزید پڑھیں
کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 24 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کاروباری مراکز بند رہیں گے، جلسے، جلوس، مظاہرے ہوں گے دھرنا دیا جائے گا، ریلیاں نکالی جائیں گی۔ سفارت خانوں کو وادی مزید پڑھیں
نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو آج ہی سننے کی استدعا کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے استعفے پر بات نہیں ہوئی؛ حکومت اپوزیشن مذاکرات کی اندرونی کہانی
آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیر اعظم کے استعفے پر کوئی بات نہیں ہوئی ، رہبر کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ آزادی مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت دی جائے ۔ حکومتی مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے موکل کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے، اس لیے ان کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی سماعت جلد کی جائے۔ نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک کی بات انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
رواں برس 23 ارب روپے ترقیاتی کاموں کی مد میں جاری کیے، وزیر خزانہ بلوچستان
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں رواں برس 23 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے مد میں جاری ہوئے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے جاری منصوبوں کیلئے 20 اور نئے منصوبوں کیلئے 50 فیصد فنڈز جاری کیے ہیں، حکومت سرکاری محکموں مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کے بیانات اپنے سیاسی ماسٹرز کے انتخابی مفادات کیلیے ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے بھارتی آرمی چیف کے بیانات اپنے سیاسی ماسٹرز کے انتخابی مفادات کے لیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں، مزید پڑھیں
رہبر کمیٹی ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار
اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار ہوگئی اور کمیٹی نے آزادی مارچ جناح ایونیو تک آنے کی اجازت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے مابین ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں بھی تاحال کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور دونوں کمیٹیاں اپنی مزید پڑھیں
سٹی کورٹ میں دھمکیاں ملنے کے بعد کمانڈوز تعینات
واک تھرو گیٹ خراب ہونے کے باعث اہلکاروں نے ہاتھوں سے سخت چیکنگ شروع کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ کو سیکورٹی تھریٹ موصول ہونے کے بعد کراچی بار اور سندھ پولیس کے درمیان مشاورت ہوئی جس کے بعد 4 داخلی اور خارجی راستوں پر آر آر ایف کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا۔ سٹی مزید پڑھیں