کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا تاہم طوفان براہ راست پاکستان کی کسی ساحلی پٹی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیار طوفان بحیرہ عرب میں اب تک کا سب سے طاقتور طوفان ہے، کیار کراچی کے جنوب میں 860 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، طوفان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میری طبیعت ناساز نہیں ہے والد صاحب کی بیماری نے یہ حال کردیا ٗ مریم نواز
ایک سال پہلے میری والدہ اللہ کو پیاری ہوگئی تھیں اتنی دیر جیل میں رہی ہوں اللہ کا شکر ہے کہ کبھی اسٹریس نہیں ہوا ‘ صحافیوں سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل میں ان کی طبیعت ٹھیک تھی لیکن جب سے میاں مزید پڑھیں
حکومتی رٹ قائم رکھنا جانتے ہیں،وزیراعظم ‘آزادی مارچ سے نمٹنے کے احکامات جاری
آزادی مارچ کو کسی صورت ڈی چوک تک نہیں آنے دیں گے‘ ہم نے کوشش کی تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکارہے توشو ق پورا کرلے‘حکومتی کمیٹی کے سربراہ نے وزیر اعظم کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم
رہبر کمیٹی ڈی چوک پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار‘ جناح ایونیو تک آنے کی اجازت مانگ لی وزیراعظم کے استعفے کے علاوہ دیگر مطالبات کا بات چیت کے ذریعے حل نکالا جائیگا، وفاقی وزیر داخلہ دو بیٹھک ہونے کے باوجود ہم کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے‘ کمیٹیوں کے سربراہان کی مشترکہ مزید پڑھیں
رہبر کمیٹی حکومت سے مذاکرات کو طول نہ دے مارچ متاثر ہوگا، فضل الرحمن
حکومت ہمارے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے‘ سربراہ جے یو آئی ٹرانسپورٹرز اورپیٹرول پمپ والوں کو گاڑی اور پٹرول دینے سے روکا جارہا ہے، میڈیا سے بات چیت لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
آصف زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے
90 ہزار رہ گئے ، 2 روز میں ان کی تعداد میں 21 ہزار کی کمی ہوئی ہے‘اسپتال ذرائع 23 اکتوبر کو شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار تھی پمز اسپتال کے 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا تفصیلی معائنہ کیا ہے‘ میڈیا رپورٹس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں
چوہدری شوگر مل کیس میں نوازشریف کی ضمانت منظور
نواز شریف ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں، ان کے گردے بھی خراب ہیں ‘میڈیکل رپورٹس ہم میڈیکل ایکسپرٹ نہیں لیکن ڈاکٹر کو بتانا ہوگا ان کی جان کوخطرہ ہے، جسٹس محسن اختر کے ریمارکس لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
آزادی مارچ؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی مذاکرات کمیٹی کے رکن پرویز خٹک نے کہا کہ آزادی مزید پڑھیں
نوازشریف کے کیس میں نیب فریق تھا، ہم گارنٹی نہیں دے سکتے تھے، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ نوازشریف کےکیس میں نیب فریق تھا،اس کیس میں ہم فریق تھےنہ ہمارے پاس کوئی فائل تھی۔ العزیزہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کے لیے دائر درخواست پر ہونے والی سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ اس کیس میں مزید پڑھیں
جے یوآئی کے آزادی مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہوگا
کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا آغاز آج کراچی سے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگا جس کے لیے فضل الرحمن کراچی پہنچ گئے۔ جے یو آئی کے آزادی مارچ کارواں کا آغاز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوگا جہاں کراچی اور حب کے راستے سے آنے والے بلوچستان کے کارکنان مزید پڑھیں