٭ وزیراعظم پر بے بنیاد الزامات ٭ عمران نے اسلام کے بارے میں جو بات کی وہ کبھی کسی مولانا کے منہ سے نہیں سنی اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے بتادیا اسلام امن پسند مذہب ہے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف علماء ونگ کے سربراہ مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیاسی اختلاف اپنی جگہ نواز شریف کی صحت کیلئے دل سے دعا گو ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی ٗ کراچی کے 3بڑے اسپتالوں کو گیس کی سپلائی معطل
سوئی سدرن گیس نے عباسی اسپتال ٗ سندھ گورنمنٹ اسپتال ٗ نارتھ ناظم آباد اور سول سرجن سروسز اسپتال کو سپلائی منقطع کردی گیس کی سپلا ئی بند ہونے سے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج ہزاروں مریضوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس نے بڑے نادہندگان سرکاری اداروں کے مزید پڑھیں
مریم نواز کو والد کے پاس اسپتال میں رہنے کی اجازت دے دی گئی
آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل ہوگی نہ بیعت کرینگے‘ فضل الرحمن‘رہبر کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے حکومت نے کشمیریوں کا سودا کر کے ملک کو امتحان میں ڈال دیا ہے، آزادی مارچ ہو کر رہے گا، لوگ پیدل اور خچروں پر آئیں گے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، خندق ہمارے لیے ہموار زمین ہے مزید پڑھیں
نواز شریف کا علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار
حکومت سے کسی بھی قسم کے ریلیف کا طلبگار نہیں اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پہ چھوڑ دیا ہے‘سابق وزیراعظم شہباز شریف اور خواجہ آصف سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کی نواز شریف کو آمادہ کرنے کی کوشش ‘ ذرائع لاہور (مانیٹرگ ڈیسک) نواز شریف نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ہے۔ میاں مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع
لاہور: چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ دوسری جانب ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں
تحریک انصاف اور شریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اورشریف خاندان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کا اختلاف ان کی پالیسیوں اورذاتی مفادات سے رہا ہے اوران اختلافات کو ذاتی نہیں مزید پڑھیں
عمران خان آج این آر او دیدیں ساری تحریکیں ٹھس ہو جائیں گی،شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے لیکن کسی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کو کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو مزید پڑھیں
نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے، یاسمین راشد
لاہور: صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے متعلق عدالت کے ہرفیصلے پرمن وعن عمل کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو صحت سے متعلق تمام سہولیات دی جارہی ہیں، نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ رپورٹس شیئر مزید پڑھیں
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کے خلاف بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ناظم الامور گورو اہلکووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر سیز مزید پڑھیں