نوازشریف کی ضمانت پوری قوم کیلیے خوشی کی خبر ہے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پوری قوم کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملاقات کے بعد … مریم کو دوبارہ اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلوع آفتاب کے وقت سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طبیعت کی خرابی کے باعث رات کو سروسز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم رات کو 3 بجے ہی جیل حکام مزید پڑھیں

آرمی چیف فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں‘ وزیراعظم کی ہدایت

بھارت کوئی مس ایڈونچرکرتا ہے تو بھرپور جواب دیں‘مولانا اور اپوزیشن کیمطالبے پر کچھ بھی ہوجائے میں استعفیٰ نہیں دوں گا مولانا کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے لگتا ہے جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ایجنڈا ہے نوازشریف کے مستقبل کافیصلہ عدالتیں کریں گی، آرمی مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح ہماری 10 فیصد بھی مدد ہوتی تو ملک آسمان پر لے جاتے، شہبازشریف

نیازی کو ملک کے مسائل کا علم نہیں ،صرف کرکٹ، بال ٹمپرنگ اور ایک دو مشغلے جانتا ہے اور اسے کچھ پتہ نہیں جب تک ملک کی عمران نیازی سے جان نہیں چھوٹ جاتی ہم نے اس کی جان نہیں چھوڑنی‘ اجلاس سے خطاب لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

آزادی مارچ کو روکنے کیلئے ٗ اسلام آباد کو کنٹینرسٹی میں تبدیل کردیا گیا

کراچی سمیت دیگر شہروں سے سیکڑوں ٹینکرز ٗ ٹرالرز اور ٹرکوں کو تحویل میں لے لیا گیا ٗ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی دھمکی دس ہزار کی اضافی نفری طلب ٗ اسلام آباد کی سرکاری عمارتیں خالی کرانے کے احکامات جاری کردئیے گئے کراچی/اسلام آباد/لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ مزید پڑھیں

حکومت کا اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

عدالتی فیصلوں کے مطابق کسی کوسڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم اجلاس میں پرویز خٹک نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے متعلق وزیراعظم کواعتماد میں لیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ والد کو زہر دیاگیاہے، حسین نواز

میاں صاحب کی جان کوخطرہ ہے اور حکومت اس میں بطور ایک مہرہ ذمہ دارہے میں ان تما م لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میاں نواز شریف کیلئے دعاکی ہے‘گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم کے صاحب زادے حسین نواز نے کہاکہ میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ میرے والد کو زہر مزید پڑھیں

نوازشریف کی سزامعطلی درخواست پر چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب

 اسلام آباد: عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور سروسز اسپتال کی ٹیم سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر ان کی صحت سے متعلق چیف سیکرٹری، سیکرٹری مزید پڑھیں

2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک بن جائے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی ای اوڈی بی رینکنگ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اوراچھی بہتری حاصل کی ہے، گذشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال؛ عدالت نے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا 

 لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔  لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس کے ملزمان صفدر حسین، احسن خان، رمضان، سیف اللہ، حسنین اور ناصر نواز پیش ہوئے، ملزمان کے وکلا نے سرکاری گواہوں کے بیانات مزید پڑھیں