خرابی صحت کے باعث نواز شریف کو کہیں اور منتقل نہیں کیا جاسکا

لاہور/اسلام آباد: طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم اب تک کوششوں میں مصروف ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹلیٹس میں اچانک کمی ہونے کی وجہ جان سکیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد ایک ہفتے سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہیں علاج کے لیے مزید پڑھیں

پیمرا کا متنازع فیصلہ: وزرا، میڈیا کی نمائندہ تنظیموں کی شدید مذمت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ‘کسی اینکر کو بولنے سے نہیں روکا گیا، ان کے پاس سب کچھ اور ہر چیز پر تبادلہ خیال کے لیے اپنے شوز ہیں’۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پیمرا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’پیمرا مزید پڑھیں

بلاول کو مولانا سے وہ نہیں ملے گا جس کی انہیں امید ہے، مراد سعید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے حادثاتی چیئرمین پی پی پی کو مولانا فضل الرحمان سے وہ کچھ نہیں ملے گا جس کی وہ امید لگائے بیٹھے ہیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 3 شہری زخمی

بھمبر: بھارتی فوج نے ایل او سی کے علاقے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کردی نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے، بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کی لیویزفورس پر حملے کی کوشش

بارکھان: بلوچستان میں جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام نے لیویز پر حملے کی کوشش کی جس کا ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے علاقے بارکھان میں جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی  تنظیم انصارالاسلا م نے لیویز فورس پر حملے کی کوشش کی جب کہ لیویز فورس نے ا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیجز انصاف کے حصول کا ذریعہ بننے لگیں

 لاہور: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیجز پر پنجاب پولیس کی طرف سے فوری مقدمات کے اندراج شہریوں کے لیے انصاف کے حصول کا ذریعہ بننے لگیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیجز شہریوں کے لئے انصاف کے حصول کا ذریعہ بننے لگیں، گزشتہ چند ماہ میں ہوائی فائرنگ، تشدد، ڈانس، اسلحہ کی نمائش، سمیت دیگر مزید پڑھیں

آزادی مارچ کو جلسے کا این او سی جاری، پولیس اور اسپیشل برانچ کی مخالفت

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے جے یوآئی (ف) کو آزادی مارچ کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم پولیس اور اسپیشل برانچ نے این او سی جاری کرنے کی مخالفت کی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو آزادی مارچ کے لیے مشروط مزید پڑھیں

بطور مخلص سہولت کار اور دوست افغانستان کی ہر ممکن مدد کرینگے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی استعداد کے مطابق بطور مخلص سہولت کار اور دوست افغانستان کی ہر ممکن مدد کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر تفصیلی بات مزید پڑھیں

ڈیڈلاک برقرار: تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران اور ایف بی آرکے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے، تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاہے کہ شناختی کارڈ کی شرط ناممکن اور پیچیدہ ڈاکیومنٹیشن ہے، ایف بی آر کو آئی ایم ایف سے معاہدہ مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات کے آغاز پر غور

واشنگٹن: سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے ازسرِ نو آغاز کے لیے وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطح بات چیت پر یقین رکھتی ہے اور مذاکرات کا طریقہ تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات قائم مزید پڑھیں