کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ’ماہا‘ اور کراچی کے درمیان فاصلہ مزید 200 کلومیٹر کم ہوگیا تاہم طوفان اب بھی کراچی کے جنوب مشرق میں 1400 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے نئے سمندری طوفان ماہا کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور بتایا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام کسی سلیکٹر یا آمر کے سامنے سرجھکانے کو تیار نہیں، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام آج بھی کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ وہ کسی سلیکٹر یا آمر کے سامنے اپنا سرجھکانے کو تیار ہیں۔ بلاول بھٹو اسلام آباد سے آزادی مارچ میں شامل ہوگئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، اپوزیشن مزید پڑھیں
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی تنظیم اے کیو آئی نے ہوا کے معیار کے لحاظ سے فہرست مزید پڑھیں
ڈیڈ لائن برقرار تاجروں کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے مذاکرات ناکام
مطالبات کی عدم منظوری پر تاجروں نے 31 اکتوبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ اور دوبارہ ہڑتال کا الٹی میٹم بھی دے دیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تاجر رہنمائوں کی کال پر ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال کے پہلے روز کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئیں۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور تاجروں کے مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول پمپس کو تیل کی سپلائی بند
اوگرا پالیسی سے نالاں پیٹرولیم ٹینکر ز ایسوسی ایشن نے 2روز کیلئے ہڑتال کردی ٗ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیٹرولیم مصنوعات کا صرف2روز کا اسٹاک موجود ہے ٗ زیادہ ہڑتال رہی تو پیٹرول اور ڈیزل کی قلت پیدا ہوجائے گی ٗ خواجہ عاطف کراچی (این این آئی) ملک بھر میں مزید پڑھیں
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا
عیدمیلادالنبی ﷺ 10 نومبر کو مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جشنِ آمدِ رسول ؐ مرحبا۔تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند مباک۔ اسلام آباد میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے، 12ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
تاجروں کا احتجاج کراچی میں آج دوسرے دن بھی مارکٹیں بند
ایم اے جناح روڈ پر ملکی معیشت کا علامتی جنازہ سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا گیا، کراچی سے خیبر تک ہونے والی شٹر ڈائون ہڑتال حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم ہے، مظاہرے سے محمود حامد، جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی و دیگر کا خطاب کراچی( کامرس رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی مزید پڑھیں
آٹھ ہفتے کیلئے نواز شریف کی سزا معطل ، رہائی کا حکم
عدالت نے سابق وزیر اعظم کو ضمانت کے عوض 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کدی عثمان بزدار عدالت میں پیش، پہلا وزیر اعلیٰ ہوں جس نے آٹھ جیلوں کا وزٹ کیا ہے، عدالت میں جج کے سامنے بیان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں کو نوکری دینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات پانے یا شہید ہونے والے ملازمین کی بیواؤں یا ایک بچے کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران سروس وفات پانے یا شہید ہونے والے ملازمین کی بیواؤں یا مزید پڑھیں
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن، حکومتی حکمت عملی بھی تیار
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب گامزن ہے تو حکومت نے بھی تمام صورت حال کے تناظر میں حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ حکومت سے طے پائے گئے معاہدے کے مطابق سیکٹر ایچ 9 کے اتوار بازار کے قریب میدان میں جے یو آئی (ف) مزید پڑھیں