کوئٹہ: کمیشن برائے اقلیتی امور کے رکن ڈاکٹر شعیب سڈل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شعیب سڈل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر ازخود نوٹس کے بعد کمیٹی قائم کی گئی ہے، کمیٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب حکومت کا منہاج القرآن کو مینار پاکستان پر میلاد کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار
لاہور: پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کو عالمی میلادؐ کانفرنس مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کو 36ویں عالمی میلادؐ کانفرنس مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اور اس حوالے سے منہاج القرآن انتظامیہ کو آگاہ کر دیا مزید پڑھیں
اپوزیشن جب تک چاہے دھرنا دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے دن دھرنا دینا چاہے دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی لیکن اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
ریاض: سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت نے طائف شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے پاکستانی مزدوروں کی تعداد بڑھانے سے متعلق اسلام آباد کی درخواست منظور کرلی۔ عرب نیوز کو انٹرویو ڈیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز، انسانی وسائل و ترقی سید مزید پڑھیں
اپوزیشن جان لے فوج غیرجانب دار ادارہ ہے، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جان لے کہ فوج غیر جانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر الزام تراشی کرنا اچھا فعل نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اپوزیشن جان مزید پڑھیں
2 دن بعد حالات مولانا کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے قابو میں بھی نہیں رہیں گے، نورالحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 2 دن بعد حالات اگر مولانا فضل الرحمان کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے بھی قابو میں نہیں رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن وفاقی وزیر نور الحق قادری کا کہنا مزید پڑھیں
بینظیر قتل کیس؛ پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکاؤنٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے بینظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے اشتہاری ملزم پرویز مشرف مزید پڑھیں
عوام کا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو بہالے جائے گا، شہباز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی مزید پڑھیں
تیزگام میں مبینہ طور پر پھٹنے والا سلنڈر مل گیا
لاہور: تحقیقاتی ٹیموں نے تیزگام میں مبینہ طور پر آتش زدگی کی وجہ بننے والا سلنڈر ڈھونڈ نکالا۔ تیز گام ایکسپریس حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تحقیقاتی ٹیموں نے جلنے والی بوگی سے سلنڈر ڈھونڈ نکالا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر تیز گام ایکسپریس کی متاثرہ بوگی سے ملا مزید پڑھیں
سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھربھجوا کرچھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ نظام کو نہیں مانتے اور ہم سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھربھجوا کرچھوڑیں گے۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 70 سال میں ہم صاف وشفاف الیکشن نہیں کراسکے، یہ کس مزید پڑھیں